حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں5 روپے 2 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 375 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔حکومت نے ڈیزل کی قیمت 5 روپے 28 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 32 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 14 ستمبر تک کے لیے ہیں۔
Disclaimer
خبریں مستند ذرائع سے لی جاتی ہیں، غلطی کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نہیں ہوگانیزخبر کے مندرجات سےادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ۔اے آئی یا انٹرٹینمنٹ مواد صرف تفریح کے لیے ہے







