
سانحہ پمز اسپتال میں ایک بچی کو بچانے والی نرس رضیہ نورین نے کہا کہ میری خوش قسمتی ہے کہ میں 8 سیکنڈ میں بچی کو وارڈ سے نکال سکی۔میڈیاسے گفتگو کے دوران نرس رضیہ نورین جاں بحق بچوں کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں اور کہا کہ کہتے ہیں قیامت آئے گی، اس دن...
2026 ستمبر 4
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔حکومت کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 349 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 2 روپے 28 پیسے کا اضافہ ہوا...
2026 ستمبر 4
میری ہدایت پر اسرائیل کے تمام متعلقہ ادارے ایرانی حکومت کو شکست دینے کے لیے کام کر رہے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
2026 ستمبر 4
اسلام آباد: صدر مملکت نے نئے صوبوں کی بحث میں اپنے مؤقف پر قائم رہنے کا پیغام دیدیا۔لندن میں صدرآصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات ہوئی جس میں قومی اور موجودہ سیاسی معاملات زیربحث آئے اور وزیر داخلہ نے صدر کو اہم پیغام بھی پہنچایا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ صدر نے...
2026 ستمبر 3
بشکیک(ویب ڈیسک ) وزیراعظم شہبازشریف دورہ کرغزستان مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے۔کرغزستان کے صدر خود گاڑی چلا کر شہباز شریف کو ائیرپورٹ لائے اور انہیں الوداع کیا۔اعلامیے کے مطابق صدرکرغزستان کا ائیرپورٹ پر الوداع کرنے آنا مثالی مہمان نوازی اور مضبوط تعلقات کا اظہارہے، صدر ژاپاروف کا شہباز شریف کو ائیرپورٹ پرالوداع کرنابرادرانہ تعلقات...
2026 ستمبر 2
بشکیک(ویب ڈیسک ) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امن کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا ہے۔بشکیک میں ہونے والے ایس سی او سربراہ اجلاس میں ایرانی صدر نے اپنی تقریر کے دوران پاکستان کی امن کے لیے کاوشوں کوسراہا۔ایس سی او سربراہ اجلاس: پاکستان 27-2026 کیلئے صدارت سنبھالے گا، وزیراعظم نے اعلامیے پر دستخط...
2026 ستمبر 1
تہران(ویب ڈیسک)ایرانی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ جنگ میں ایک ہزار اسرائیلی اہلکار ہلاک، ہزاروں زخمی کیےگئے، جنگ میں مارے گئے امریکی فوجیوں کی تعداد بھی سیکڑوں میں ہے۔ترجمان ایرانی افواج کے مطابق امریکا اور اسرائیل اپنے اہلکاروں کی ہلاکتوں کو چھپا...
2026 ستمبر 1
بیجنگ (ویب ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا پانی ہمارے خطے کی زندگی اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، پانی کو سیاسی مقاصد یا دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے۔بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی...
2026 ستمبر 1
استنبول (ویب ڈیسک )پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا، جس کے لیے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر استنبول پہنچ گئے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق استنبول میں ہونے...
2026 اگست 31
کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے لارڈز میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کی کوریج کے دوران لنچ بریک میں عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان خان کا انٹرویو نشر کرنے پر اسکائی اسپورٹس کے خلاف باضابطہ شکایت درج کرادی۔ دی گارڈین کے مطابق یہ انٹرویو پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے...
2026 اگست 28
تہران (ویب ڈسک )جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کھلنے کے معاملے پر چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک روزہ دورہ مکمل کر لیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق...
2026 اگست 25
تہران (ویب ڈیسک )ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی ایک رپورٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے بیرن ٹرمپ کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے سے متعلق مواد دکھائے جانے کے بعد نئی تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ تقریباً تین منٹ کی اس رپورٹ کا محور بیرن ٹرمپ تھے جس میں...
2026 اگست 25
نئی دہلی(ویب ڈیسک ) بھارت میں NEET پیپر لیک تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کرنے لگا کاکروچ جنتا پارٹی نے 5 ستمبر کو انڈیا گیٹ سے دہلی پولیس ہیڈکوارٹر تک پرامن مارچ کا اعلان کردیا۔تنظیم کے مطابق جنتر منتر پر احتجاج ختم ہوئے ابھی چار ہفتے ہی گزرے ہیں لیکن 25 جولائی کو حکومت...
2026 اگست 25
ممبی (ویب ڈیسک )بھارت میں امریکی سفیر نے بھارتی میڈیا پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیا میں سنسنی خیزی کی انتہا ہے ، خبر، تجزیے اور حقیقت کا فرق مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے.میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سفیر سرجیو گور نے کہا کہ شام 6 بجے 8 اور رات 10...
2026 اگست 25
تہران (ویب ڈیسک )چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ ہیں۔تہران میں فیلڈ...
2026 اگست 24
اسلام آباد(ویب ڈیسک )دنیا کے 21 عالمی شہرت یافتہ کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو ایک اور خط لکھا ہے۔خط میں انہوں نے سابق کپتان اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی علاج کے لیے اپنی اپیل کا اعادہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حالیہ پیش...
2026 اگست 24
تہران(ویب ڈیسک ) ایران نے پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو موجودہ دور کے بہترین مراحل میں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ روابط میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان کے آرمی چیف کا طے شدہ...
2026 اگست 24
ممبی (ویب ڈیسک )ڈاکٹر دلہن نے اپنی شادی کے دوران بھی فرض کی ادائیگی کرکے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر شیریں سبیر اپنی شادی کی تقریب میں دلہن بنی اسٹیج پر تھیں کہ اسی دوران کیٹرنگ ٹیم کی دو خواتین کی...
2026 اگست 24
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ملکی آبی سلامتی کو خطرات کے پیش نظر عالمی قانونی فورمز پر رجوع کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان کے پانی کے حق کے تحفظ سے متعلق قانونی جنگ کے لیے چناب بیاس لنک ٹنل کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ عدالت...
2026 اگست 22
نیویارک (ویب ڈسک )ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے والد خورخے میسی کے انتقال کے بعد پہلی مرتبہ گول اسکور کرلیا۔تفصیلات کے مطابق انٹر میامی اور فلاڈیلفیا یونین کے درمیان میجر ساکر لیگ (ایم ایل ایس) کا میچ 2-2 سے برابر ہوگیا۔سبارو پارک میں کھیلے گئے میچ کے 26ویں منٹ میں میسی...
2026 اگست 20
تہران(ویب ڈیسک ) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور کشیدگی کے خاتمے کے لیے سیاسی و سفارتی راستے تلاش کرنے سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی اس گفتگو میں دونوں...
2026 اگست 20
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اب تک کی سخت ترین معاشی کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے اسے اقتصادی جنگ اور غیر معمولی پیمانے پر تنہائی قرار دیا ہے۔ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا کہ ایران کو معاہدے کے لیے کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ مواقع...
2026 اگست 20
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اکستان میں پہلی مرتبہ گوگل نے اپنا دفتر قائم کردیا اور وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پبلک پالیسی کے نائب صدر ولسٹن وائٹ اور امریکی ناظم الامور کے ہمراہ دفتر کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے گوگل کے 9 رکنی وفد نے ملاقات،...
2026 اگست 19
تہران: (ویب ڈیسک )ایران کی مسلح افواج نے خلیجی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ امریکا کی فوجی کارروائیوں میں کسی بھی قسم کی مدد یا سہولت فراہم کرنا امریکی فوجی آپریشن میں شرکت کے مترادف ہوگا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف علی عبداللہی...
2026 اگست 19