
کراچی(ویب ڈیسک ) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس اضافے کا اعلان کیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ شرح سود کو ساڑھے گیارہ فیصد سے بڑھا کر 12 فیصد کردیا گیا ہے۔انہوں نے...
26 اکتوبر 2026
کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ تمام معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہرکررہے ہیں، ایف بی آر کی طرف سے بھی خوش آئند خبریں سامنے آئی ہیں، ایف بی آر...
1 اکتوبر 2026
واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی پیشکش مسترد کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ایران نے تجویز دی تھی کہ جنگ بندی کے نتیجے میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولا جاسکتا ہے، جو عالمی توانائی کی...
28 ستمبر 2026
وفد 22 سے 30 ستمبر تک روانڈا میں قیام کے دوران تجارت، سرمایہ کاری، مشترکہ منصوبوں اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں نئے مواقع تلاش کرے گا، پاکستان اور روانڈا کے درمیان معاشی روابط کے فروغ کے لیے کیگالی میں ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس کو افریقی منڈی میں پاکستانی کاروبار کی توسیع کی اہم کوشش...
20 ستمبر 2026
وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نےکہا ہےکہ وزیراعظم کو کہہ رہا ہوں کہ میری باتیں سُنیں لیکن وہ بہت مصروف ہیں، وزرائے اعلی اٹھارہویں ترمیم کا غلط استعمال کررہے ہیں، پنجاب میں بھی وہی ہورہا ہے جو سندھ میں ہورہا ہے۔قیصر شیخ کا کہنا تھا کہ دنیا نے برآمدات سے ترقی کی ہے،...
19 ستمبر 2026
اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان کو پائیدار خودمختار پانڈا بانڈ کے اجرا پر 2026 ایشیا بحرالکاہل کلائمیٹ بانڈز ایوارڈز میں عالمی اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔بانڈ کو سرمایہ کاروں کی جانب سے جاری کردہ حجم سے 5 گنا سے بھی زیادہ طلب موصول ہوئی ہے۔ اس حوالے سے مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے...
17 ستمبر 2026
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول پر 100 فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتادیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزرا عطا تارڑ اور علی پرویزملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئے شزا فاطمہ نے کہا کہ اس اسکیم کے تحت 2 ویلر، 3 ویلر اور 800 سی سی تک کی گاڑی والوں کو ریلیف دیا جائےگا۔وزیر...
14 ستمبر 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ مرکزی بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔ خیال رہے کہ اسٹیٹ بینک نے گزشتہ مانیٹری پالیسی میں بھی شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی تھی۔ https://x.com/StateBank_Pak/status/2099451626071429566?ref_src=twsrc معاشی ماہرین کی جانب سے امکان ظاہر کیا...
14 ستمبر 2026
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 58 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 364 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے 18 پیسے...
8 ستمبر 2026
اسلام آباد (ویب ڈیسک )حکومت نے سود سے پاک مالیاتی نظام کی مرحلہ وار منتقلی کےلیے جامع حکمت عملی جاری کردی۔ حکومت نے پاکستان میں سود سے پاک مالیاتی نظام کے نفاذ کے لیے جامع حکمت عملی جاری کر دی ہے جس کے مطابق نئے نظام کی جانب منتقلی مرحلہ وار اور بتدریج کی جائے...
1 جولائی 2026
اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل پر لیوی 6 روپے57 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی جس کے بعد ڈیزل پر لیوی بڑھ کر 79 روپے 54 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔پیٹرول پر لیوی میں 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے...
27 جون 2026
کراچی(ویب ڈیسک )ایران اور امریکا کے مابین امن معاہدے کے بعد کے 4 روز کے دوران میں ملک بھر میں 2 کھرب ایرانی ریال خرید لیے گئے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے جیو نیوز کو بتایا کہ ایران اور امریکا کے مابین معاہدے کے پہلے روز 40 ارب ایرانی...
19 جون 2026
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر مجوزہ فوجی حملے روکنے اور تہران کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کا عندیہ دینے کے بعد دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے...
12 جون 2026
واشنگٹن(ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے خاندان کی جانب سے کرپٹو کرنسی سے متعلق منصوبوں کے ذریعے حاصل کی گئی آمدن کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن کے مطابق جنوری 2025 سے اب تک ٹرمپ خاندان نے کم از کم 2.3 ارب ڈالر کمائے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اس آمدن میں مختلف...
11 جون 2026
قومی اقتصادی سروے 26-2025 کے اہم نکات پاکستان کے قومی اقتصادی سروے 26-2025 میں معیشت کے مختلف شعبوں کے ساتھ لائیو اسٹاک اور ماہی گیری کے شعبوں سے متعلق اہم اعداد و شمار بھی سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق ملک میں گدھوں، گھوڑوں، خچروں، گائے، بھینسوں، بکریوں اور دیگر مویشیوں کی تعداد میں نمایاں...
8 جون 2026
ماہانہ اجلاس سے جنرل(ر )معین الدین حیدر ودیگر کا خطاب ، محترمہ سعدیہ راشدبھی موجود تھیں کراچی (پاکستان واچ نیوز)سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے کہا معاشی ترقی کے تین مراحل ہیں پہلے ڈیفالٹ سے بچائو، جس کے بعد استحکام اور پھر اقتصادی نمو۔ پاکستان کا مسئلہ یہ رہا کہ استحکام کا مرحلہ غیر معمولی...
3 جون 2026
اسلام آباد :(ویب ڈیسک ) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے گدھے کا گوشت اور کھالیں چین برآمد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)کا اجلاس منعقد ہوا۔دوران اجلاس اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک میں مہنگائی...
28 اپریل 2026
لندن (ویب ڈیسک )عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں برینٹ کروڈ کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ اس اضافے کی بڑی وجہ آبنائے ہرمز میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی بتائی جا رہی ہے۔بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق امریکا اور...
24 اپریل 2026
اسلام آباد: (ویب ڈیسک )عالمی مالیاتی منڈیاں منگل کے روز اس وقت محتاط ہوگئیں جب تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد تک اضافہ ہوا، جس نے برینٹ کروڈ کو 100 ڈالر کی حد کے قریب پہنچا دیا، کیونکہ ایران تنازع میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگ بندی کے مذاکرات پر غیر یقینی صورتحال نے...
22 اپریل 2026
کراچی(ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی۔ایک بیان میں بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستانی بینک اب لائسنس یافتہ کرپٹو کمپنیوں کےلیے اکاؤنٹس کھول سکتے ہیں جس سے ڈیجیٹل اثاثوں...
22 اپریل 2026
کراچی(پاکستان واچ نیوز)ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیاہمدرد پاکستان صحت کے شعبے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور مصالحہ جات میں ایک معتبر اور نمایاں نام ہے، جو صحتِ عامہ کے فروغ اور فعال طرزِ زندگی کو عام کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔ اسی سلسلے میں ہمدرد پاکستان نے...
17 اپریل 2026
کراچی(ویب ڈیسک )اسٹیٹ بینک نے پاکستانی بینکوں میں کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔کرپٹو اکاؤنٹس کھولنے سے متعلق اسٹیٹ بینک نے سرکولر جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل 2018 میں جاری کیا گیا وہ نوٹیفکیشن جس کے تحت کرپٹو اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی عائد تھی، اب واپس لے لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق...
17 اپریل 2026
کراچی: (ویب ڈیسک )پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہو گئے۔اسٹیٹ بینک نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز فنڈز کی مد میں موصول ہوئے ہیں۔سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔خیال رہے کہ...
16 اپریل 2026
کراچی:(ویب ڈیسک )سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑھ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 30ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 753ڈالر کی سطح پر آگئی عالمی...
10 اپریل 2026