
دنیا کی تاریخ میں طاقت کے مراکز ہمیشہ ان وسائل کے گرد تشکیل پاتے رہے ہیں جن پر انسانی ترقی کا انحصار ہوتا ہے۔ کبھی کوئلہ اور فولاد صنعتی انقلاب کی بنیاد بنے، پھر تیل اور گیس عالمی معیشت اور سیاست میں فیصلہ کن اہمیت اختیار کر گئے۔ اب اکیسویں صدی میں لیتھیم، کوبالٹ، تانبا،...
2 نومبر 2026
ہماری قوم کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ ہم کسی بھی موضوع پر گفتگو کرنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتے ہیں۔ موضوع چاہے ملکی معیشت ہو، عالمی سیاست، تعلیم، صحت، کھیل، سائنس یا چاند پر آبادی بسانے کا منصوبہ، ہمارے پاس ہر مسئلے کا حل موجود ہے۔ بس ایک چھوٹی سی مشکل ہے...
2 نومبر 2026
زندگی میں اختلاف کوئی انہونی بات نہیں۔ دو انسانوں کے درمیان نظریاتی، ذاتی یا مفاداتی اختلاف ہونا فطری امر ہے، لیکن اصل سوال یہ نہیں کہ اختلاف کیوں پیدا ہوا، بلکہ یہ ہے کہ اس اختلاف سے فائدہ کون اٹھا رہا ہے؟ کبھی دو لوگ ایک دوسرے کے مقابل کھڑے ہوتے ہیں، ایک دوسرے کی...
2 نومبر 2026
اسرائیل کے حالیہ انتخابات نے مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا سیاسی اتحاد پارلیمان میں سب سے بڑا بلاک بننے کے باوجود حکومت سازی کے لیے درکار اکثریت حاصل نہیں کرسکا۔ بظاہر یہ انتخابی نتائج نیتن یاہو کے لیے سیاسی دھچکا ہیں، لیکن انہیں اقتدار...
2 نومبر 2026
ایک زمانہ تھا جب پاکستانی ڈرامہ گھر کے تمام افراد کے ساتھ بیٹھ کر دیکھا جاتا تھا۔ دادی اماں سے لے کر گھر کے بچوں تک، سب کی دلچسپی اس میں ہوتی 60 کی دہائی سے پاکستان ٹیلی وڑن نے اپنے سفر کا آغاز کیا اور خوب کیا سارا گھرانا بچے سے لے کر بوڑھے...
2 نومبر 2026
پشاور کی دیر کالونی میں ایک نجی اسکول کی چھت گرنے سے درجنوں بچوں کے جاں بحق ہونے کا المناک واقعہ محض ایک حادثہ نہیں، بلکہ ہمارے اجتماعی ضمیر، انتظامی نظام اور انسانی جانوں کے تحفظ کے دعوؤں پر ایک ایسا سوالیہ نشان ہے جس سے نظریں چرانا اب ممکن نہیں ہونا چاہیے۔ یہ وہ...
26 اکتوبر 2026
کراچی میں سڑک کی تعمیر کے دوران دو سرکاری اداروں کے درمیان جھگڑے کی خبر پڑھ کر یوں محسوس ہوا جیسے شہر کی تعمیر و ترقی کا کوئی نیا باب کھل گیا ہو۔ عام شہری سمجھتے ہیں کہ سرکاری ادارے عوام کی سہولت کے لیے قائم کیے جاتے ہیں، ان کا کام مسائل حل کرنا،...
26 اکتوبر 2026
ہمارے معاشرے کا ایک عجیب المیہ ہے کہ ہم کسی ضرورت مند کو چند سکے دے کر اپنی سخاوت کے چرچے تو چاہتے ہیں، مگر جب کسی کا جائز حق ادا کرنے کی باری آتی ہے تو ہمارے ہاتھ بند اور دلائل کے دروازے کھل جاتے ہیں۔ ہم خیرات دے کر اپنی نیکی کا اعلان...
26 اکتوبر 2026
سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں نے ملک میں فوری انصاف اور قانون کی بالادستی سے متعلق بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک طرف شہری جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں، تو دوسری طرف یہ سوال بھی اٹھایا جارہا ہے کہ کیا کسی ملزم کو عدالت...
26 اکتوبر 2026
غیر ممالک میں رہتے ہوئے ہم اکثر یہ شکوہ کرتے ہیں کہ یہاں پڑوسی کو پڑوسی کی خبر نہیں، کوئی بیمار ہو جائے تو ضروری نہیں کہ ساتھ والے گھر کو بھی معلوم ہو، نہ رشتے داروں کی آمدورفت، نہ بلاواسطہ میل جول، نہ وہ اپنائیت جس کے قصے ہم اپنے وطن کے حوالے سے...
26 اکتوبر 2026
پاکستان کی مغربی اور مشرقی سرحدوں کی صورتحال اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ ملک کی قیادت اور عسکری قیادت کے درمیان تعلقات مثالی ہوں۔ ماضی میں پاکستان کو ایسی صورتحال کا سامنا کبھی نہیں کرنا پڑا جب دونوں جانب معاملات انتہائی حساس صورت اختیار کر چکے ہوں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں...
21 اکتوبر 2026
قائداعظم محمد علی جناح کے شہر کراچی کا لگتا ہے کوئی بھی پرسانِ حال نہیں ہے۔اس شہرِ لاوارث کی سڑکیں کل تک کچرے سے بھری ہوئی تھیں۔ملک کو 70فیصد ریونیو دینے والا شہر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو رہا تھا اورہمارے ارباب اختیار ایک دوسرے پر اختیارات کی چھینا جھپٹی کا الزام لگا کر...
21 اکتوبر 2026
ملک میں حادثات کی ایک کے بعد دوسری خبر آتی ہے، چند لمحوں کے لیے فضا سوگوار ہوتی ہے، حکمران تعزیت کرتے ہیں، متعلقہ ادارے تحقیقات کا اعلان کرتے ہیں، کمیٹیاں بنتی ہیں، بیانات جاری ہوتے ہیں اور پھر زندگی معمول کے مطابق چلنے لگتی ہے۔ مگر جن گھروں کے چراغ بجھ جاتے ہیں، جن...
19 اکتوبر 2026
اطلاع ہے کہ جنوری 2027 میں کراچی کی 20 اہم سڑکیں کھود دی جائیں گی۔ خبر سنتے ہی کراچی والوں کے دلوں میں خوشی کی ایک لہر دوڑ جانی چاہیے، آخر نئے سال کا آغاز نئے منصوبوں، نئی کھدائیوں اور نئے گڑھوں کے ساتھ ہونے جا رہا ہے۔ شہر میں ترقی کا سفر جاری ہے،...
19 اکتوبر 2026
ہمارے معاشرے میں عورت کی کامیابی کا اعتراف کرنے سے پہلے اس کی اہلیت پر سوال اٹھانا ایک عام رویّہ بنتا جا رہا ہے۔ کسی خاتون کو اعزاز ملے، کسی ادبی محفل میں نمایاں مقام دیا جائے یا اس کی خدمات کو سراہا جائے تو بعض حلقوں سے فوراً آواز آتی ہے: ’’عورت ہے، اس...
19 اکتوبر 2026
پولیس کا محکمہ کسی بھی معاشرے میں امن و امان کی علامت اور شہریوں کے تحفظ کا ضامن سمجھا جاتا ہے۔ لیکن پولیس کی اصل کارکردگی کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی شہری مصیبت میں اسے آواز دیتا ہے۔ ہم کینیڈا میں رہتے ہوئے جب پولیس کی پھرتی دیکھتے ہیں تو کبھی کبھی...
19 اکتوبر 2026
بالی وڈ اداکار عمران خان ان دنوں اپنی کسی نئی فلم کے بجائے شہریت اور بھارت میں قیام سے متعلق معاملے پر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ بھارتی حکام نے انہیں 28 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔ یہ کارروائی ممبئی میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج میں...
19 اکتوبر 2026
تحریر ۔محمد ندیم خان پاکستان کی تاریخ میں شہید حکیم محمد سعید ایک ایسی عظیم شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی طبِ مشرق کے فروغ، تعلیم و تحقیق، علم کی اشاعت اور خدمتِ انسانیت کے لیے وقف کر دی۔ وہ ممتاز طبیب، دانشور، مصنف، ماہرِ تعلیم اور محبِ وطن...
16 اکتوبر 2026
مشرق وسطیٰ میں بدلتی ہوئی سلامتی کی صورتحال نے ایک بار پھر یہ حقیقت واضح کردی ہے کہ موجودہ دور میں کسی بھی ملک کی سلامتی صرف اس کی اپنی سرحدوں تک محدود نہیں رہی۔ ایک ملک میں پیدا ہونے والا بحران پورے خطے کے امن، تجارت، معیشت اور مذہبی و انسانی مراکز کی سلامتی...
13 اکتوبر 2026
شاعری صرف لفظوں کا خوب صورت لباس نہیں، یہ احساس کی وہ آواز ہے جو ہر شاعر کے ہاں اپنا لہجہ اختیار کر لیتی ہے۔ ایک ہی خیال کسی شاعر کے ہاں محبت بن کر اترتا ہے، دوسرے کے ہاں احتجاج بن جاتا ہے، تیسرے کے ہاں فلسفہ، چوتھے کے ہاں طنز اور پانچویں کے...
13 اکتوبر 2026
بھارتی سنیما کے معروف اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی بھارتی فلمی صنعت میں سوگ کی فضا پھیل گئی۔ تقریباً پانچ دہائیوں پر محیط فنی سفر میں نانا پاٹیکر نے ولن، پولیس افسر، فوجی، گینگسٹر، سیاست دان، باپ اور عام آدمی سمیت مختلف...
12 اکتوبر 2026
کینیڈا میں رہتے ہوئے مختلف تقریبات اور شادیوں کو دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ غیر مسلم خاندانوں کی کئی شادیاں ایسی دیکھی ہیں جہاں تقریب نہایت سادہ ہوتی ہے۔ دلہن سفید لباس میں، ہلکی سی جیولری کے ساتھ، چند قریبی عزیزوں اور دوستوں کی موجودگی میں اپنی نئی زندگی کا آغاز کرتی ہے۔ نہ کئی...
12 اکتوبر 2026
مشرقی افریقہ کا ملک تنزانیہ، جسے ’’جمہوریہ متحدہ تنزانیہ‘‘ کہتے ہیں، ایک خوبصورت ملک ہے جو بحرِ ہند کے ساحل پر واقع ہے۔ اس کی سرحدیں کینیا، یوگنڈا، روانڈا اور برونڈی سے ملتی ہیں۔ اس کے علاوہ کانگو، زیمبیا، ملاوی اور موزمبیق بھی اس کے ہمسایہ ممالک ہیں۔ تقریباً 62 ملین افراد پر مشتمل یہ...
12 اکتوبر 2026
پاکستان کی خارجہ پالیسی میں افریقہ ایک ایسا خطہ ہے جس کی معاشی اہمیت آنے والے برسوں میں مزید بڑھنے والی ہے۔ دنیا کی تیزی سے بدلتی ہوئی معاشی ترجیحات، نئی منڈیاں، وسیع قدرتی وسائل، نوجوان آبادی اور بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کے امکانات نے افریقہ کو عالمی معیشت کے اہم مراکز میں شامل کردیا...
5 اکتوبر 2026