
ہانگ کانگ (ویب ڈیسک )ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ہانگ کانگ سپر سکسز میں بھارت نے پاکستان کو 89 رنز کا ہدف دیا جسے قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 3.5 اوورز میں حاصل کرلیا۔پاکستان کی جانب سے خواجہ نافع نے 12 گیندوں پر41 رنز...
30 اکتوبر 2026
راولپنڈی (ویب ڈیسک )چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تین ملکی ون ڈے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف غیر معمولی کامیابی کے بعد میچ کے ہیروز سے ملنے گراؤنڈ پہنچ گئے۔محسن نقوی کے ہمراہ وفاقی وزراء عطا تارڑ اور عون چوہدری بھی تھے، چیئرمین پی سی بی باری باری حارث رؤف اور شاداب...
26 اکتوبر 2026
لاہور (ویب ڈیسک )سہ ملکی ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں شاداب خان نے کیریئر کی پہلی سنچری بنا کر پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح دلا دی۔ پاکستان کی 154 رنز پر 9 وکٹیں گرنے کے بعد شکست یقینی دکھائی دے رہی تھی، تاہم شاداب نے ہمت نہ ہاری اور ٹیم...
25 اکتوبر 2026
نیویارک (ویب ڈیسک )امریکا میں جاری پی ایس اے گولڈ سلیکون ویلی اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں نور زمان نے دفاعی چیمپئن اور ورلڈ نمبر 4 مصر کے کریم گواد کو شکست دے دی۔نور زمان نے 52 منٹ جاری رہنے والا میچ 3 ۔1 سے اپنے نام کیا اور ان کی کامیابی کا اسکور 11۔9، 11۔7،...
22 اکتوبر 2026
اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا اور انگلینڈ کے خلاف شاندار فتوحات کے بعد آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔راولپنڈی میں جاری سہ ملکی سیریز میں کامیابیوں کے نتیجے میں پاکستان کے ریٹنگ پوائنٹس کی تعداد 103 ہوگئی ہے جبکہ...
21 اکتوبر 2026
راولپنڈی(ویب ڈیسک ) سہ ملکی سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں اپنی آل راؤنڈ کارکردگی سے انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے عرفات منہاس نے اہم اعزاز حاصل کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلےگئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پاکستان...
21 اکتوبر 2026
جا پان (ویب ڈیسک )ایشین گیمز کے مینز کرکٹ ایونٹ کے فائنل میں حسن نواز کی جارحانہ اننگز بھی پاکستان کو گولڈ میڈل نہ دلوا سکی۔نشین میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بناسکی۔حسن نواز نے 51...
3 اکتوبر 2026
جاپان (ویب ڈیسک )شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز 2026 میں ایک اور میڈل جتوادیا۔ایشین گیمز شوٹنگ کے مقابلوں میں جی ایم بشیر 25 میٹر ریپیڈ فائر پسٹل کے مقابلوں میں شریک تھے، وہ میڈل راؤنڈ سے قبل کوالیفائنگ مرحلے کے پہلے روز آٹھویں پوزیشن پر تھے۔جی ایم بشیر نے دوسرے روز...
1 اکتوبر 2026
ناگویا (ویب ڈیسک )ایشین گیمز ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو ہرادیا۔ناگویا میں ہونے والے اس مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔ پاکستان ٹیم نے تین صفر کے خسارے میں جانے کے بعد میچ تین، تین گول سے برابر کیا، کھیل کے...
1 اکتوبر 2026
جاپان (ویب ڈیسک )ایشین گیمز اسکواش ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے ہانگ کانگ چائنا کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ایشین گیمز ٹیم اسکواش ایونٹ کا سیمی فائنل پاکستان اور ہانگ کانگ چائنا کے درمیان کھیلا گیا، پہلے گیمز میں پاکستان کے نور زمان کو شکست ہوئی اور ہانگ کانگ کے کھلاڑی نے تین ایک...
1 اکتوبر 2026
جاپان (ویب ڈیسک )ایشین گیمز کے مینز والی بال ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔جاپان میں جاری ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل میں بھارت کو 0-3 سے شکست دے دی۔پاکستان نے بھارت کے خلاف پہلا سیٹ 25-19 سے جیتا۔ دوسرے سیٹ...
1 اکتوبر 2026
جاپان (ویب ڈیسک )ایشین گیمز کرکٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان 3اکتوبر کو ہوگاایشین گیمز کرکٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش اور بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی۔بھارت سری لنکا کو 124 رنز سے ہراکر ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا۔دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا...
1 اکتوبر 2026
ماسکو (ویب ڈیسک )پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے ماسکو میں قومی پرچم بلند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 14 سالہ عسوہ مرجان نے انٹرنیشنل گریٹر ایشین ہارس بیک آرچری چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ان کا مقابلہ انڈونیشیا اور قازقستان کی ٹاپ آرچرز کے ساتھ تھا۔ عالمی مقابلے میں ملکی پرچم...
29 ستمبر 2026
ناگویا(ویب ڈیسک )ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے عمان کو دو کے مقابلے میں سات گول سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔جاپان میں کھیلے جا رہے کوارٹر فائنل میں پاکستانی ٹیم نے ابتدا سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور ہاف ٹائم پر پاکستان کو دو ایک کی برتری حاصل تھی۔پاکستان کی جانب...
29 ستمبر 2026
نیشّن (ویب ڈیسک )ایشین گیمز 2026 میں بارش نے پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کوارٹر فائنل میچ نہ ہونے دیا جس کے باعث بہتر عالمی رینکنگ کی بنیاد پر پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔جاپان کے شہر نیشّن کے کوروجی اسپورٹس پارک میں شیڈول پہلے کوارٹر فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان...
28 ستمبر 2026
ٹوکیو (ویب ڈیسک )20ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے چین کو شکست دےکر رواں ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔جاپان میں جاری مینز ہاکی ایونٹ کے پول بی کا میچ پاکستان اور چین کے درمیان ہوا جو یکطرفہ ثابت ہوا۔پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول نہ کرسکی۔ پاکستان نے دوسرے کوارٹر میں...
25 ستمبر 2026
اسلا م آباد (ویب ڈیسک )پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ابرار احمد ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں نمبر ون بننے والے پاکستان کے پانچویں بولر ہیں، ان سے قبل عمر گل، سعید اجمل، عماد وسیم اور شاہد آفریدی یہ اعزاز...
23 ستمبر 2026
اسلام آباد (ویب ڈیسک )قومی ٹیم کے اسپن آل راؤنڈر شاداب خان کے معاملے پر پاکستان کے ماضی کے دو مایہ ناز اسپنر توصیف احمد اور ثقلین مشتاق آمنے سامنے آگئے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے انکشاف کیا کہ ثقلین مشتاق اپنے داماد شاداب خان کو کھیلنے کیلئے زور دیتے تھے، جب میں سلیکٹر تھا...
19 ستمبر 2026
لاہور (ویب ڈیسک )پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے اوپنر عبداللہ فضل کمر کے نچلے حصے میں انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق یہ انجری جمعرات کو ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن کے...
25 جولائی 2026
کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے ٹیسٹ سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کی، ٹرافی کی رونمائی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کی گئی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25...
24 جولائی 2026
نیویارک(ویب ڈیسک ) فیفا نے اسپین کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد ہنگامہ خیز واقعات پر ارجنٹینا کے خلاف باضابطہ انضباطی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔عالمی فٹبال تنظیم (فیفا) نے ایک ڈسپلنری اور اخلاقیاتی پراسیکیوٹر مقرر کیا ہے جو فائنل کی سیٹی بجنے کے بعد پیش آنے والے واقعات کا جائزہ...
21 جولائی 2026
نیو یارک (ویب ڈیسک )فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست دے کر دوسری بار ورلڈکپ جیتنے والی اسپین کی ٹیم پر ڈالروں کی بارش ہوگئی۔نیویارک میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں اسپین نے ارجنٹینا کو صفر کے مقابلےمیں 1 گول سے ہرا دیا۔کھیل کا ریگولر ٹائم بغیر کسی گول...
20 جولائی 2026
بینکاک (ویب ڈیسک )ایشین انڈر 18 والی بال چیمپین شپ میں پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کر لی۔پاکستان نے گروپ کے آخری میچ میں تھائی لینڈ کو تین صفر سے شکست دی، پاکستان نے 19-25، 19-25 اور 23-25 سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان نے تینوں میچز جیت کر...
14 جولائی 2026
جدہ (ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے جدہ میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے درمیان کرکٹ کے فروغ اور انفرا اسٹرکچر کی ترقی کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے جس کے تحت جدہ میں ایک جدید...
2 جولائی 2026