
کراچی(ویب ڈیسک )شاہ لطیف ٹاؤن میں معصوم بچی سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم خالد محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملیر شاہ لطیف ٹاؤن ریڈیو پاکستان گراؤنڈ میں پولیس اور ملزم کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ملزم خالد محمود کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، ملزم سے...
2026 ستمبر 19
کراچی(ویب ڈیسک ) اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا جب کہ شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ ہلاک ہوگیا۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ملزم سمیت 2...
2026 ستمبر 17
کراچی: وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار نے میر رضا کیس سے متعلق بنائے گئے جوڈیشل کمیش میں پیش ہوکر غیر مشروط معافی مانگ لی۔میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے بنائےگئے جوڈیشل کمیش کا اجلاس جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں ہوا جس دوران وزیرداخلہ سندھ کمیشن میں پیش ہوئے اور غیر مشروط معافی مانگ...
2026 ستمبر 10
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے آفس میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع کے ایم سی ہیڈ آفس میں موجود میئر کراچی کے دفتر سے متصل کچن میں آگ لگی جس نے دیکھتے...
2026 ستمبر 8
کراچی: شاہ فیصل پل پر باراتیوں کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کے پل سے ایک بارات گزر رہی تھی کہ باراتیوں نے اپنی گاڑیاں سڑک پر روک دیں اور پل کے ایک ٹریک پر رقص کرنا شروع کردیا پولیس کا کہنا ہے کہ پل پر رقص...
2026 ستمبر 8
کراچی: منگھو پیر میں گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 بہنوں کا اکلوتا جواں سال بھائی جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 15 سال کے روشم کے نام سے ہوئی، مقتول میٹرک کا طالب علم تھا۔مقتول کے والد روئیداد حسین کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا...
2026 ستمبر 8
ممبی (ویب ڈیسک )بھارت میں سفاک اور لالچی شخص نے آن لائن ویڈیو دیکھ کر 4 افراد کو قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے شہری اسلم نے پیسوں کی خاطر اپنے ہی خاندان کے افراد کو قتل کیا۔ پولیس کے مطابق قتل کی واردات کا علم 22 جون کو اس...
2026 جون 27
کراچی:ٹھیکے داروں کو ساڑھے 8 ارب روپےکی پیشگی ادائیگی کے الزام میں بی آر ٹی یلو لائن کراچی کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ کے مطابق ضمیر عباسی پر مقدمہ کراچی میں چلےگا۔ اینٹی کرپشن نے خفیہ اطلاع پر ڈی ایچ اے لاہور میں کارروائی...
2026 جون 23
کراچی(ویب ڈیسک )منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے موبائل فون سے غیر معمولی ڈیٹا مل گیا۔ این سی سی آئی اے سے کرائی گئی پنکی کے فون کی فارنزک رپورٹ تفتیشی افسر کو موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی کے موبائل فون سے 100 جی بی سے زائد ڈیٹا...
2026 جون 16
راولپنڈی (ویب ڈیسک ) روات پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فحش ویب سائٹس پر آن لائن لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے والے ایک مبینہ گینگ کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 11 ملکی و غیر ملکی افراد کو حراست میں لیا گیا، جن میں دو غیر ملکی اور...
2026 جون 11
اسلام آباد(ویب ڈیسک )دنیا کا سفر سائیکل پر کرنے والے ایک جرمن شہری کو اسلام آباد پہنچتے ہی چوری کی واردات کا سامنا کرنا پڑا۔ذرائع کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والے سیاح فلپ سیم نے رات گزارنے کے لیے اسلام آباد ایکسپریس وے پر تھانہ کھنہ کے علاقے میں کیمپ لگایا۔ وہ اپنے عالمی...
2026 اپریل 3
مناما(پاکستان واچ نیوز)بحرین کی سیکیورٹی حکام نے ایک بھارتی شہری نتن موہن کو گرفتار کر لیا ہے جو پیشے کے اعتبار سے ٹیلی کمیونیکیشن انجینئر بتایا جا رہا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ وہ حساس معلومات اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کو فراہم کر رہا تھا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق ملزم نے اہم اور حساس...
2026 مارچ 10
اسلام آباد:(پاکستان واچ نیوز)سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے جس میں 30 ارب سوئی ناردرن اور 30 ارب سوئی سدرن سے چوری ہوتی ہے اوگرا کی حد تک نقصانات کا بوجھ صارفین پر منتقل کیا جاتا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سید مصطفیٰ...
2026 فروری 21
اسلام آباد (پاکستان واچ نیوز)پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کا استعمال ہونے سے متعلق مزید ناقابل تردیدشواہدمنظرعام پر آ گئے۔16فروری 2026کو باجوڑمیں ملنگی پوسٹ پر خودکش حملہ کرنے والا خارجی دہشتگرد بھی افغان شہری نکلا۔ خودکش حملہ آور کی شناخت خارجی احمدعرف قاری عبداللہ ابوذر کے نام سے ہوئی جو افغانستان کےصوبہ...
2026 فروری 20
کراچی (پاکستان واچ نیوز)پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے باجوڑ کے رہائشی فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد دوست محمد ولد گل فراز خان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم نومبر 2020 میں دیگر فتنۃ الخوارج دہشت گرد ساتھیوں کے ہمراہ...
2026 فروری 19
کراچی (پاکستان واچ نیوز) شہرقائد کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کی واردات سامنے آ گئی، جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 30 کروڑ روپے کا سونا لوٹ لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق نامعلوم ملزمان 606 تولے سونا اور 25 لاکھ روپے کے ہیرے لے اڑے، واردات ڈسٹرکٹ ویسٹ کے اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود...
2026 فروری 16
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا ہےکہ ہماری ٹیم نے متاثرہ بچےکی نشاندہی پر ٹیپوسلطان میں کارروائی کی، گرفتار ملزمان میں...
2026 جنوری 17
کراچی:(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے گھروں میں وارداتیں کرنے والی کروڑ پتی ماسیوں کا 5 رکنی گینگ گرفتارکرلیا، یہ ماسیاں 9 سال سے پی ای سی ایچ میں ایک معروف صنعت کار کے بنگلے میں ملازمت کررہی تھیں اور انہوں نے چوری کی رقم سے گھر، گاڑی، موٹرسائیکل اور دیگر قیمتی اشیا خریدنے کا اعتراف کرلیا۔ ایس...
2026 جنوری 15
اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی)ملک میں پراپرٹی فائلوں اور پلاٹس سے متعلق فراڈ کے خلاف حکومت سخت ایکشن لینے جا رہی ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے پراپرٹی فائلوں، پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت...
2025 دسمبر 30
راولپنڈی:(کنزیومرواچ نیوز)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شوہر کے قتل کیس میں قاتلہ بیوی کو عمر قید جبکہ آشنا کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔جج نادیہ اکرام ملک نے قتل کیس کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے شوہر کی قاتلہ بیوی کو عمر قید اور 4 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ بیوی کے آشنا جنید بھٹی کو...
2025 دسمبر 24
ممبی (کنزیو مرواچ نیوز)بھارت میں بی جے پی کی مودی سرکار میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف انتہا پسند ہندو گروہوں کی کارروائیاں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔رواں سال کرسمس کے موقع پر بھی متعدد ریاستوں میں مسیحی تقریبات کو نشانہ بنایا گیا جس سے مذہبی آزادی پر سنگین سوالات اٹھے ہیں۔انتہا پسند عناصر نے متعدد مقامات...
2025 دسمبر 24
کراچی:(کنزیومرواچ نیوز)شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں واقع ایک فلیٹ سے بڑی چوری کا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں نامعلوم افراد قیمتی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لے کر فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرِ عام پر آ...
2025 دسمبر 23
ڈیرہ اسماعیل خان:(کنزیومرواچ نیوز)کرک کے علاقے گرگری دامی بانڈہ میں پولیس موبائل پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد پولیس موبائل میں آگ بھڑک اٹھی۔واقعے کے فوراً بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، حملہ آوروں کی تلاش میں علاقے...
2025 دسمبر 23
کراچی (کنزیومرواچ نیوز)سندھ حکومت کے نئے منصوبے ایس 4 کے جدید ترین اے آئی کیمروں کی مدد سے کراچی سے چھینی یا چوری کی گئی 150 سے زائد گاڑیاں برآمد کر لی گئیں۔پولیس کے مطابق گاڑیوں کی چوری اور چھینا جھپٹی کے الزامات میں ایک خاتون سمیت 200 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔...
2025 دسمبر 8