کراچی(ویب ڈیسک ) کلفٹن تین تلوار پر سپرمارٹ میں 2 چور سپر مارٹ سے 50 لاکھ روپے کا صفایا کرگئے۔پولیس کے مطابق چوری میں خاتون اور مرد ملوث ہیں، ملزمان کے پاس تالوں کی چابیاں تھیں اور ملزمان لاکر کھول کر 50 لاکھ روپے سے زیادہ کی رقم لے کر فرار ہوگئے۔دوسری جانب کلفٹن بلاک 8 میں ڈاکو بیو پاری سے 17لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔متاثرہ بیوپاری کا کہنا ہے کہ 7 مسلح ملزمان تین موٹرسائیکلوں پر سوار تھے۔سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
Disclaimer
خبریں مستند ذرائع سے لی جاتی ہیں، غلطی کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نہیں ہوگانیزخبر کے مندرجات سےادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ۔اے آئی یا انٹرٹینمنٹ مواد صرف تفریح کے لیے ہے






