
کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نےکہا ہےکہ رشتوں کیلئے اب محبت خریدنی پڑتی ہے۔بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اداکارہ نے محبت سے متعلق گفتگو کی۔بشریٰ انصاری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ اپنے خون کے رشتوں کو وقت...
3 نومبر 2026
کراچی (ویب ڈیسک )ایک ماہر ڈاکٹر نے پاکستانی اداکار شہریار منور کے چہرے میں مبینہ تبدیلیوں سے متعلق دلچسپ تبصرہ کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین بھی اتفاق کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے ایک نئے پاکستانی ڈرامے میں ابوبکر کا کردار کرنے والے شہریار منور ان دنوں اپنی اداکاری کے...
2 نومبر 2026
کراچی (ویب ڈیسک )معروف گلوکارہ حمیرہ چنا کی گاڑی بہادر آباد سے چوری ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑی چوری کا واقعہ گزشتہ روز بہادر آباد چار مینار چورنگی کے قریب پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی چوری کا مقدمہ نیو ٹاؤن میں درج کر لیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات جاری...
30 اکتوبر 2026
ممبی (ویب ڈیسک )بالی وڈ کے آنجہانی اداکار نانا پاٹیکر کے بیٹے ملہار پاٹیکر کا اپنے والد کی موت پر اداکارہ تنوشری دتہ کے تبصرے پر ردعمل سامنے آگیا۔تنوشری دتہ نے نانا پاٹیکر کی موت پر اپنے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی تھی جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ ‘شیطان مرگیا۔'اداکارہ کی اسٹوری...
17 اکتوبر 2026
لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان کی سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے آج کل خواتین کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کی مذمت کی ہے۔حالیہ انٹرویو میں سینئر اداکارہ نے کہا کہ ‘فی الحال پاکستان خواتین کے رہنے کے لحاظ سے اچھا ملک نہیں ہے، ہمارے زمانے میں میں ٹی شرٹ اور جینز پہن کر تین گھنٹے...
16 اکتوبر 2026
ممبئی (ویب ڈیسک )بالی وڈ اداکار عمران خان کو بھارتی چیف الیکشن کمشنر کے خلاف مظاہرے میں شرکت پر ملک چھوڑنے کا نوٹس جاری کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے عامر خان کے بھانجے اداکار عمران خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔ عمران خان کو احتجاج میں...
15 اکتوبر 2026
کراچی(ویب ڈیسک ) سیشن عدالت شرقی میں عوام راج پارٹی کے سربراہ اور اینکر اقرار الحسن کے خلاف ریاست مخالف مواد کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ کا حکم چیلنج کردیا گیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ اقرار الحسن کے وکیل میاں علی اشفاق نے مجسٹریٹ کی جانب سے جسمانی...
14 اکتوبر 2026
لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار فیصل قریشی نے بھارت میں پاکستانی ڈراموں پر پابندی کی اہم وجہ بتادی۔حال ہی میں اداکار نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے انڈسٹری اور پاکستانی ڈراموں کی بیرون ملک مقبولیت کے حوالے سے گفتگو کی۔بھارت میں پاکستانی ڈارموں پر پابندی سے متعلق سوال کا...
14 اکتوبر 2026
بھارتی سنیما کے معروف اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی بھارتی فلمی صنعت میں سوگ کی فضا پھیل گئی۔ تقریباً پانچ دہائیوں پر محیط فنی سفر میں نانا پاٹیکر نے ولن، پولیس افسر، فوجی، گینگسٹر، سیاست دان، باپ اور عام آدمی سمیت مختلف...
12 اکتوبر 2026
ممبی (ویب ڈیسک )آنجہانی بھارتی اداکار نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ کرنے والی اداکارہ و ماڈل تنوشری دتہ نے اداکار کی موت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میرے لیے یہ شیطان کی موت ہے کیونکہ شیطان رک ہی نہیں رہا تھا۔گزشتہ روز نانا پاٹیکر کی موت پر اداکارہ نے کہا کہ میں...
9 اکتوبر 2026
کراچی (ویب ڈیسک )پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ کی جانب سے بذاتِ خود بچے کی پیدائش کا اعلان نہیں کیا گیا مگر ان کے شوہر کے قریبی دوست نے سوشل میڈیا پر جوڑے کے ہاں بیٹے کی آمد سے متعلق بتایا۔ٹک ٹاک پر اعلان کرتے ہوئے اداکارہ کے شوہر...
9 اکتوبر 2026
ممبی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کے معروف اداکار اور فلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر جمعرات کو گوا میں اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے کے باعث بے ہوش ہوئے، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔رپورٹس کے...
8 اکتوبر 2026
اہور (ویب ڈیسک )اداکارہ حریم فاروق اپنی نئی پنجابی فلم ’مینگو جٹ‘ کی پروموشن کیلئے فیصل قریشی کے ہمراہ پنجاب یونیورسٹی پہنچیں، جہاں ان کے لباس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔حریم نے پیلے رنگ کی ڈھیلی شرٹ کے ساتھ ڈینم پینٹ پہنی، تاہم کئی صارفین نے اسے یونیورسٹی جیسے تعلیمی ماحول...
7 اکتوبر 2026
لا ہور(ویب ڈیسک ) پاکستان کے سینئر اداکار شان شاہد نے بھارت جاکر کام کرنے کی خواہش رکھنے والے اداکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔شان شاہد نے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں انڈسٹری سمیت بھارت میں کام کرنے کی خواہش رکھنے والے اداکاروں کے حوالے سے بات کی۔سینئر اداکار نے کہا کہ کہتے...
6 اکتوبر 2026
شارجہ میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ سامنےآیا جہاں خاتون نے تفریح کیلئےگھر سے باہر نہ لے جانے پر شوہر سےطلاق مانگ لی۔شارجہ میں ایک خاتون نے شوہر کی جانب سے سیر و تفریح اور سفر کے لیے گھر سے باہر جانے میں عدم دلچسپی پر تنگ آکر طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا۔خلیجی میڈیا کے...
1 اکتوبر 2026
ممبی (ویب ڈیسک )بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے جعلی ویڈیو بنانے والوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔اداکار نے حال ہی میں اپنے رئیلیٹی شو ’بگ باس 20‘ میں سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے جعلی ویڈیوز بنانے والوں کو تنقید کا نشانہ...
29 ستمبر 2026
لاہور میں معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈین آصف اقبال انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق آصف اقبال کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ خاندانی ذرائع نے بتایاکہ آصف اقبال بٹ مرحوم کی عمر 60 سال اور تعلق گوجرانوالہ سے تھا۔ آصف بٹ مرحوم کی نماز جنازہ بعداز نماز عشا نشتر...
19 ستمبر 2026
کراچی (ویب ڈیسک )پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کو 41 سال کی عمر میں پریگننٹ ہونے پر ’بوڑھی خاتون‘ قرار دینا ٹی وی چینل کو مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین نے الفاظ کے انتخاب پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ تاریخیکتابیں دریافت کریں ماہرہ خان نے حال ہی میں پریگننسی کی خوشخبری مداحوں...
18 ستمبر 2026
سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہےکہ انہیں زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک روز قبل اعلان کیا کہ وہ جلد ایک مرتبہ پھر ماں بننے والی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر اداکارہ کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں...
14 ستمبر 2026
بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے گپتا نے 90 کی دہائی میں بھارتی فلم انڈسٹری پر انڈر ورلڈ کے اثر و رسوخ سے متعلق بات کرتے ہوئے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے۔ فلمساز کے مطابق اس زمانے میں بڑے اداکاروں اور اداکاراؤں پر مخصوص فلمیں سائن کرنے...
7 ستمبر 2026
لوگوں کو اکثر دوسروں کے معاملات میں دلچسپی لینے سے منع کیا جاتا ہے لیکن کولمبیا کی ایک 67 سالہ خاتون نے اسی عادت کو ایسا کاروبار بنایا کہ کمائی سے مبینہ طور پر دو گھر خریدنے میں کامیاب ہو گئیں۔مریم نامی خاتون صبح سویرے اپنا نوٹ بک لے کر گھر کے باہر بیٹھ جاتی...
7 ستمبر 2026
میری ہدایت پر اسرائیل کے تمام متعلقہ ادارے ایرانی حکومت کو شکست دینے کے لیے کام کر رہے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
4 ستمبر 2026
لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے برطانوی بادشاہ چارلس کو خصوصی بیٹ کا تحفہ پیش کیا گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے ملاقات ہوئی، یہ ملاقات شاہی خاندان کی تاریخی رہائش گاہ کلیئرنس ہاؤس میں ہوئی۔تقریب میں بادشاہ چارلس نے پاکستانی کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز سے گفتگو کی، تقریب میں پاکستان...
3 ستمبر 2026
بالی وڈ کی سپر ہٹ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی تعلیم مکمل نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ میں ہٹ فلمیں کرنے کے باوجود کرینہ کپور اپنی زندگی میں کیے گئے ایک فیصلے سے ناخوش ہیں۔ایک انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ میں نے اپنی تعلیم کبھی...
3 ستمبر 2026