
تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، منجمد اثاثوں کی بحالی، بحری ناکہ بندی ختم کی جائے، ایران نے امریکا سے مذاکرات کی بحالی کیلئے شرائط پیش کردیں ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ تہران نے قطری ثالث کے ذریعے امریکا کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے 3...
2026 ستمبر 19
روسی صدر پیوٹن نےکہا ہےکہ روس کے یورپ کے خلاف کوئی جارحانہ عزائم نہیں، ہم تعلقات بحال کرنےکے لیے تیار ہیں، آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسکو میں فوجی و صنعتی کمیشن کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے...
2026 ستمبر 19
وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نےکہا ہےکہ وزیراعظم کو کہہ رہا ہوں کہ میری باتیں سُنیں لیکن وہ بہت مصروف ہیں، وزرائے اعلی اٹھارہویں ترمیم کا غلط استعمال کررہے ہیں، پنجاب میں بھی وہی ہورہا ہے جو سندھ میں ہورہا ہے۔قیصر شیخ کا کہنا تھا کہ دنیا نے برآمدات سے ترقی کی ہے،...
2026 ستمبر 19
راولپنڈی(ویب ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان رجیم کی ذمے داری ہے۔عرب نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ افغان طالبان رجیم...
2026 ستمبر 19
کوہاٹ(ویب ڈیسک ) پولیس لائنز کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شہری نکلا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے میں ملوث دوسرے دہشتگرد کی شناخت کا عمل...
2026 ستمبر 19
اسلام آباد (ویب ڈیسک )وفاقی حکومنت نے پیٹرول ریلیف اسکیم کے تحت ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی حد ختم کردی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ کا کہنا تھا عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، موجودہ صورتحال میں وزیراعظم نے عوام کے لیے...
2026 ستمبر 19
کراچی (ویب ڈیسک )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ نئے صوبے بننے پر کوئی قتل و غارت نہیں ہوگا فسادات یا ہنگامے ہونے ہوتے تو ہوچکے ہوتے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے الزام عائد کیا کہ پیپلزپارٹی لوگوں کو لڑانا چاہتی ہے تاکہ...
2026 ستمبر 19
پشاور:(ویب ڈیسک ) پی ٹی آئی کے 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے منصوبہ بندی کرلی ہے، جس کے تحت خیبر پختونخوا کے 12 مقامات پر دھرنے دیے جائیں گے۔ پارٹی کی جانب...
2026 ستمبر 19
اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے پی ٹی آئی کو اس دفعہ اسلام آباد آنے پر کان پکڑ کر سمجھائیں۔جیو نیوز کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم ہر 3 ماہ بعد انسداد دہشتگردی سے متعلق اجلاس کرتے...
2026 ستمبر 19
پشاور(ویب ڈیسک )سکیورٹی فورسز نےکوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام خوارج کو ہلاک کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق فجرکے بعد پاک فوج نے کارروائی کی جس دوران پولیس لائنز میں چھپے آخری 2 خودکش بمباروں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ سکیورٹی فورسز نے پولیس لائنز میں آپریشن مکمل کرلیا جس...
2026 ستمبر 19
اسلام آباد (ویب ڈیسک )قومی ٹیم کے اسپن آل راؤنڈر شاداب خان کے معاملے پر پاکستان کے ماضی کے دو مایہ ناز اسپنر توصیف احمد اور ثقلین مشتاق آمنے سامنے آگئے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے انکشاف کیا کہ ثقلین مشتاق اپنے داماد شاداب خان کو کھیلنے کیلئے زور دیتے تھے، جب میں سلیکٹر تھا...
2026 ستمبر 19
پشاور (ویب ڈیسک )کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد شہید اور پولیس اہلکاروں سمیت درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکا نماز جمعہ کے دوران ہوا، دھماکے کے باعث مسجدکے باہر گڑھا پڑ گیا، دھماکے سے مسجدکا بیرونی حصہ شدید متاثر ہوا...
2026 ستمبر 18
راولپنڈی(ویب ڈیسک ) جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سعودی سلامتی پر سمجھوتا کرنا ممکن نہیں، مملکت اور حرمین شریفین کے دفاع کیلیے پاکستان ہرحد پار کرنے کو تیارہے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ سعودی عرب کی...
2026 ستمبر 18
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کی تاریخ کی بلند ترین سطح 21.4 ارب ڈالر تک پہنچنے پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے اسے معاشی استحکام کی جانب ایک اور تاریخی سنگِ میل قرار دے دیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر 21.4 ارب...
2026 ستمبر 18
پشاور(ویب ڈیسک )سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 6 جوان بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 15 سے 17 ستمبر 2026...
2026 ستمبر 18
کراچی (ویب ڈیسک )پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کو 41 سال کی عمر میں پریگننٹ ہونے پر ’بوڑھی خاتون‘ قرار دینا ٹی وی چینل کو مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین نے الفاظ کے انتخاب پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ تاریخیکتابیں دریافت کریں ماہرہ خان نے حال ہی میں پریگننسی کی خوشخبری مداحوں...
2026 ستمبر 18
کراچی (پاکستان واچ نیوز)صدر ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان محترمہ سعدیہ راشد کی زیر صدارت “سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں محبت، اخلاق اور عفووو درگزر” کے موضوع پر حمد باری تعالیٰ، ذکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، محفل میلاد اور رسم بسم اللہ سے سجی پروقار نونہال سیرت کانفرنس گزشتہ روز بیت...
2026 ستمبر 17
کراچی (پاکستان واچ نیوز )ہمدرد نونہال اسمبلی کے تحت منعقدہ سیرت کانفرنس کے موقع پر مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر شائستہ تبسم ننھی بچی نمل امداد کی قرآنِ کریم کی آیات پڑھا کر بسم اللہ کی رسم ادا کروا رہی ہیں، جبکہ ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر محترمہ سعدیہ راشد بھی اس موقع پر موجود ہیں۔
2026 ستمبر 17
اسلام آباد:(ویب ڈیسک ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر ہر لحاظ سے سعودی عرب کے ساتھ ہے۔ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری حوثی حملوں سے پیدا ہونے والی صورتحال...
2026 ستمبر 17
تہران( ویب ڈیسک ) ایرانی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈمارشل پاکستان عاصم منیر سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی اور فیلڈمارشل عاصم منیر نےعلاقائی پیشرفت اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی۔ایرانی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق عباس عراقچی کافیلڈمارشل عاصم منیرسے ٹیلیفون...
2026 ستمبر 17
اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان کو پائیدار خودمختار پانڈا بانڈ کے اجرا پر 2026 ایشیا بحرالکاہل کلائمیٹ بانڈز ایوارڈز میں عالمی اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔بانڈ کو سرمایہ کاروں کی جانب سے جاری کردہ حجم سے 5 گنا سے بھی زیادہ طلب موصول ہوئی ہے۔ اس حوالے سے مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے...
2026 ستمبر 17
کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے فیلڈ مارشل کے حوالے سے گزشتہ روز دیے گئے اپنے بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں نثار کھوڑو نے کہا کہ فیلڈ مارشل کے حوالے سے گزشتہ روز ان کا بیان اپنے مفہوم کے اعتبار سے غیر ارادی...
2026 ستمبر 17
اسلام آباد(ویب ڈیسک )جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا کہ مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا سعودی عرب پر حملے نے امریکا اور مغربی دنیا کے دوغلے رویے کو ایک بار...
2026 ستمبر 16
نیویارک(ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے سیکریٹری خارجہ عاصم افتخار احمد نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتا ہے اور اپنے دفاع کے جائز حق کی بھی حمایت کرتا ہے۔یمن کی...
2026 ستمبر 16