ہانگ کانگ (ویب ڈیسک )ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ہانگ کانگ سپر سکسز میں بھارت نے پاکستان کو 89 رنز کا ہدف دیا جسے قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 3.5 اوورز میں حاصل کرلیا۔پاکستان کی جانب سے خواجہ نافع نے 12 گیندوں پر41 رنز بنائے اور عباس آفریدی نے 8 گیندوں پر 35 رنز کی اننگز کھیلی۔
Disclaimer
خبریں مستند ذرائع سے لی جاتی ہیں، غلطی کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نہیں ہوگانیزخبر کے مندرجات سےادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ۔اے آئی یا انٹرٹینمنٹ مواد صرف تفریح کے لیے ہے






