ریاض(ویب ڈیسک)سعودی اتحادی فوج کے ترجمان نے کہا ہےکہ حوثیوں کا مکہ کی جانب داغا گیا ڈرون فضا میں تباہ کردیا گیا ہےغیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق حوثیوں کی جانب سے سعودی اتحادی افواج کے ڈرون گرانے کے بیان پر فوری کوئی ردعمل جاری نہیں کیا گیا ہے۔
Disclaimer
خبریں مستند ذرائع سے لی جاتی ہیں، غلطی کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نہیں ہوگانیزخبر کے مندرجات سےادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ۔اے آئی یا انٹرٹینمنٹ مواد صرف تفریح کے لیے ہے






