جاپان (ویب ڈیسک )ایشین گیمز کرکٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان 3اکتوبر کو ہوگاایشین گیمز کرکٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش اور بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی۔بھارت سری لنکا کو 124 رنز سے ہراکر ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا۔دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا کی ٹیم 170رنز کے ہدف کے جواب میں 45 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ اس سے قبل ایشین گیمز 2026 کے کرکٹ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
Disclaimer
خبریں مستند ذرائع سے لی جاتی ہیں، غلطی کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نہیں ہوگانیزخبر کے مندرجات سےادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ۔اے آئی یا انٹرٹینمنٹ مواد صرف تفریح کے لیے ہے






