پشاور(ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیاکارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہاکہ 13 اکتوبر کو صوابی کے مقام پر اگلا لائحہ عمل دوں گا۔سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمارے صوبے کا این ایف سی شیئر نہیں دیا جا رہا ۔ خیبرپختونخوا پولیس کے پاس سب سے جدید ہتھیار ہیں، ترقی میں خیبر پختونخوا ٹاپ پر ہے۔
Disclaimer
خبریں مستند ذرائع سے لی جاتی ہیں، غلطی کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نہیں ہوگانیزخبر کے مندرجات سےادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ۔اے آئی یا انٹرٹینمنٹ مواد صرف تفریح کے لیے ہے






