تازہ ترین
ہمارے ساتھ فیس بک پر رابطہ کریں!
ہمارے ساتھ واٹس ایپ پر رابطہ کریں!
سوشل میڈیا روابط
سرور غزالی
کالم نگار / مصنف

سرور غزالی

کل اشاعتیں:12

سرور غزالی کے شائع شدہ کالمز

جرمنی میںمیکلن بورگ کا محل اور آرائشی پتھروں کی پن چکی…تحریر: سرور غزالی

پانی سے بجلی بنانا تو انسان نے بہت بعد میں سیکھا۔ دریا پر بند باندھ کر ڈیم بنانا اور اس سے نہریں نکالنا اور ساتھ ساتھ بجلی پیدا کرنا آج کے دور کے انسان کے لیے اب کچھ ایسا مشکل نہیں بلکہ ایٹمی توانائی کے دور میں تو یہ بھی ایک پرانی چیز ہو چکی...

2026 اپریل 20کالم پڑھیں

بزم ادب برلن کی جانب سے برمنگھم سے تشریف لائے شاعر فاروق نسیم کے اعزازمیں مشاعرہ اور عصرانہ ..رپورٹ سرور غزالی

برلن کا موسم پھر سے گلابی رضائی اوڑھے سردی کی جانب گامزن تھا، بزم ادب برلن نے ایک شعری نشست سجاکر ایک بار پھر سے جذبوں کی گرماہٹ کا احساس دیا۔ یہ شعری نشست برمنگھم انگلینڈ سے آئے مشہور شاعر فاروق نسیم کی برلن آمد پر اْن کے اعزازمیں ہی برپا کی گئی تھی۔ برلن...

2026 اپریل 6کالم پڑھیں

ایران ،امریکا ،اسرائیل جنگ،ٹرمپ کو خوش کرنا کیا جرمنی کی مجبوری ہے؟تحریر سرور غزالی

برطانوی وزیر اعظم نے اپنے تعاون کا یقین دلائے بغیر گومگو رویہ اختیار کرتے ہوئے ایرانی حکومت کے غیر جمہوری رویے پر تشویش ظاہر کی تیل کی بلند قیمتیں، گیس کی عدم دستیابی یورپ کے لیے ایک بہت سخت امتحان ہے۔ جس سے گزرنے کے لیے برطانیہ فرانس اور جرمنی کسی حد تک بھی جا...

2026 مارچ 17کالم پڑھیں

افریقی ملک کینیا کا سفر نامہ۔۔۔دلچسپ تجربات تحریرسرور غزالی۔۔۔۔۔۔قسط ( 1 )

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینیا کا سفر نامہ۔۔۔۔۔۔۔۔ایڈیٹر نوٹ کینیا کا سفر نامہ جرمنی میںمقیم پاکستان واچ کے کالم نگارسرور غزالی کی تحریرہے اس کالم میں انھوں نے کینیا کے سفر کے دوران پیش آنے والے تجربات کو خوبصورتی سے قلمبند کیا ہے۔کالم کی طوالت کے باعث اس کو قسط وار شائع کیا جائے گا اس کالم میںایسٹ...

2026 جنوری 5کالم پڑھیں

بنگلا دیش کا سفر نامہ.آئیے چلتے ہیں بنگال کی جادو نگری، سرور غزالی

آئیے چلتے ہیں بنگال کی جادو نگری، بنگلہ دیش کی سیر کو جی ہاں بنگال کا جادو کالا جادو جو سر چڑھ کر بولتا ہے اور ایک حسین خطے کا جادو، حسن کا وہ جادو جہاں خلیج بنگال کی سرکش حسین سمندری لہروں کا جادو ہے دریائے میگنا کی مچلتی لہروں کا جادو، سندربن میں...

2025 نومبر 24کالم پڑھیں

برلن میں ہفتہ مسلم تہذیب،،،،، سرور غزالی

برلن میں مورخہ 19 ستمبر سے لے کر 5 اکتوبر 2025 ٹک ایک “ہفتہ مسلم تہذیب” منایا جا رہا ہے۔ اس ہفتہ اسلامی تہذیب کو برلن کی مقامی حکومت کے ماتحت محکمے، “محکمہ برائے تہذیب و ثقافت اور باہمی میل جول” کی جانب منعقد کیا جا رہا ہے اس سلسلے میں 19 ستمبر سے لے...

2025 ستمبر 30کالم پڑھیں

تیانجن میں ایس سی او کانفرنس پر یورپی یونین کے تحفظات تحریر سرور غزالی

پیرس, لندن، نیویارک، اقوام متحدہ، سلامتی کونسل، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ، ناٹو، ڈالرز، اور یورو وغیرہ وغیرہ یہی وہ کچھ ایسی اصلاحات ہیں جن سے دنیا اب سے کچھ عرصے پہلے تک واقف رہی ہے۔ گو کہ دینا چین اور روسی آہنی پردے، کمیونسٹ بلاک وغیرہ سے بھی آشنا رہ چکی ہے مگر برائے نام ہی۔...

2025 ستمبر 8کالم پڑھیں

برلن کانفرنس،یورپ کا واضح پیغام،یوکرین کی سرحدوں پر کوئی سمجھوتا نہیں، تحریر سرور غزالی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صدر پوٹین کے مابین الاسکا میں جمعہ 15 اگست کو ایک ملاقات کا اہتمام کیا گیا ہے اور اس ملاقات سے پہلے ٹرمپ نے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ یوکرین کی جنگ بندی کا فیصلہ اس ملاقات میں صدر پوٹین سے مل کر طے کروا دیں گے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ...

2025 اگست 18کالم پڑھیں

تین دوست اور اسرائیلی جارحیت تحریر سرور غزالی

ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک دلچسپ شخصیت کے مالک ہیں اور کسی حد تک خوش مزاج اور متعلون مزاج بھی ہیں کہ ان کی گفتگو سے یہ اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے کہ وہ جو بات کہہ رہے ہیں وہ مذاق ہے یا وہ پوری سنجیدگی سے کہہ رہے ہیں۔ وہ...

2025 اگست 4کالم پڑھیں

بزم ادب برلن ۔۔۔۔۔۔ عاطف توقیر سے ایک ملاقات تحریر سرور غزالی

برلن کے ایک مقامی ریسٹور!ں، خان بابا میں، گزشتہ روز شام چار بجے ایک ادبی نشست رکھی گئی۔ یہ ادبی نشست دراصل ایک شام تھی جو مشہور و معروف شاعر و صحافی عاطف توقیر کے اعزاز میں منائی گئی۔ خان بابا کے خوبصورت ریسٹورنٹ کے وسیع ہال میں عاطف توقیر کے اعزاز میں رکھی گئی...

2025 جون 29کالم پڑھیں

جرمنی میں نئی حکومت کی تشکیل تحریر سرور غزالی

جرمنی میں اس سال 23 فروری کو یہاں کی قومی اسمبلی یعنی بنڈس ٹاگ کے انتخابات ہوئے تھے۔ اس قبل از وقت، صرف تین سال کے بعد ہی انتخابات کی وجہ چانسلر اولاف شولز کی گرین پارٹی اور ایف ڈی پی پارٹی کی کوالیشن حکومت کا خاتمہ تھی، جس کے نتائج کے مطابق یہاں کی...

2025 مئی 30کالم پڑھیں

روس سے کشیدگی، جرمن قوم کسی ممکنہ جنگ کے لیے تیار نہیں�…..سرور غزالی

یوکرین اور روس کے مابین جنگ ہنوز جاری ہے۔ اس سلسلے میں روس نے متعدد بار جرمنی کو اس بات پر متنبہ کیا کہ وہ یوکرین کی حمایت میں اتنا آگے نہ بڑھے کہ یہ حمایت خوداس کے لیے خطرہ بن جائے۔ جون 2026 میں بھی کریمل کے چیف والڈی میر پوٹین نے جرمنی کو...

2025 اپریل 14کالم پڑھیں