تازہ ترین
ہمارے ساتھ فیس بک پر رابطہ کریں!
ہمارے ساتھ واٹس ایپ پر رابطہ کریں!
سوشل میڈیا روابط
حمیرا گل تشنہ
کالم نگار / مصنف

حمیرا گل تشنہ

کل اشاعتیں:28

حمیرا گل تشنہ کے شائع شدہ کالمز

نیو یارک میں نیو ایئر نائٹ حمیرا گل تشنہ

نیو یارک شہر، جسے “شہر جو کبھی نہیں سوتا” کہا جاتا ہے، سال کی آخری رات کو اپنے عروج پر ہوتا ہے۔ نیو ایئر کی رات نیو یارک میں صرف ایک تقریب نہیں بلکہ ایک عالمی ثقافتی واقعہ ہے جو لاکھوں افراد کو متحرک کر دیتا ہے۔ یہ وہ رات ہے جب ٹائمز اسکوائر کا...

2026 جنوری 5کالم پڑھیں

امریکا میں ماریجوانا کی تاریخ، معاشرتی قبولیت اور صدر ٹرمپ کا کردار …. حمیرا گل تشنہ

ماریجوانا (گانجہ) امریکا میں ایک متنازعہ اور پیچیدہ موضوع رہا ہے جس کی تاریخ صدیوں پر محیط ہے۔ یہ پودا نہ صرف طبی، معاشی اور معاشرتی حلقوں میں زیر بحث رہا بلکہ قانونی نظام کی ترقی پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ ماریجوانا امریکا میں کولمبس سے پہلے کے زمانے سے موجود رہا ہے۔...

2025 دسمبر 22کالم پڑھیں

کرسمس کا تاریخی منظر اور امریکہ میں اس کی تیاریاں ……حمیرا گل تشنہ

کرسمس کا تہوار درحقیقت ایک تاریخی اور ثقافتی ارتقائکا نتیجہ ہے جس کی جڑیں قبل از مسیح دور تک پھیلی ہوئی ہیں۔ 25 دسمبر کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کے طور پر منایا جاتا ہے، لیکن تاریخی طور پر اس تاریخ کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ مؤرخین کے مطابق، یہ تاریخ قدیم رومی...

2025 دسمبر 15کالم پڑھیں

تھینکس گیونگ کیا ہے؟ ثقافت، تہذیب یا کاروبار؟….حمیرا گل تشنہ

امریکہ میں تھینکس گیونگ نہ صرف ایک قومی تعطیل ہے بلکہ اس ملک کی ثقافتی اور تہذیبی شناخت کا ایک اہم جزو بھی ہے۔ یہ تہوار نعمتوں کے شکرانے، خاندانی بندھن اور تاریخی ورثے پر غور کرنے کا دن ہے۔ تھینکس گیونگ کی تاریخ کا آغاز سترہویں صدی کے اوائل میں شمالی امریکہ میں پہلے...

2025 دسمبر 8کالم پڑھیں

سخنور شکاگو کا عالمی گولڈن جوبلی مشاعرہ….حمیرا گل تشنہ

عابد رشید نے شکاگو میں عالمی مشاعرہ کی بنیاد رکھ دی گزشتہ دنوں امریکا کے شہر شکاگو میں اردو کی ادبی تنظیم ” سخنور شکاگو” کے زیر اہتمام “بیادِ فیض احمد فیض” گولڈن جوبلی عالمی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔مشاعرے کی صدارت شکاگو کے سینیئر و ممتاز شاعر ڈاکٹر توفیق انصاری احمد نے فرمائی۔ شکاگو...

2025 دسمبر 1کالم پڑھیں

ہیلووین: امریکا میں ایک قدیم تہوار کا جدید روپ…..حمیرا گل تشنہ

ہیلووین امریکا کا وہ منفرد تہوار ہے جس میں پراسراریت، تخیل اور تفریح کا انوکھا امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے۔ ہر سال 31 اکتوبر کی شام کو امریکہ بھر کے شہر و دیہات چمکتے ہوئے کدو کے قندیلوں، بھوتوں کے بھیس میں ملبوس بچوں اور عجیب و غریب سجاوٹ سے جگمگا اٹھتے ہیں ( جس...

2025 نومبر 24کالم پڑھیں

کنیکٹیکٹ میں شا ندار “فنڈ ریزنگ ڈنر و مشاعرہ” …..حمیرا گل تشنہ

گزشتہ دنوں امریکا کے شہر کنیکٹیکٹ ہیلپنگ ہینڈ اور پیکٹ کے زیر اہتمام ایک شاندار “فنڈ ریزر ڈنر و مشاعرہ” کا اہتمام مقامی ریسٹورنٹ “لذیذ” میں کیا گیا۔ ہیلپنگ ہینڈ کے روح رواں، ہمایوں کبیر اور پیکٹ کے صدر ظہیر شرف اور ناصر چیمہ جو کہ سماجی اور کمیونٹی کی متحرک شخصیات ہیں، انہوں نے...

2025 نومبر 18کالم پڑھیں

کنیکٹیکٹ کی خاموشی میں کراچی کی روح کا سْر، شکیل حیدر سے ایک ملاقات،حمیرا گل تشنہ

ہوا میں خنکی بڑھی ہوئی تھی جنگلی پھولوں اور گیلے پتوں کی بھیگی ہوئی خوشبو پھیلی ہوئی تھی یعنی، کنیکٹیکٹ کی وادی میں موسمِ خزاں کی صبح اپنے عروج کو تھی۔ پرانے بلوط کے درختوں کے جھنڈ تھے جن کے نیچے گھاس پر بکھرے ہوئے پیلے اور نارنجی پتے قالین کا کام دے رہے تھے۔...

2025 نومبر 10کالم پڑھیں

اردو رائٹرز سوسائٹی (شمالی امریکہ) کے زیر اہتمام خواتین کا یادگار مشاعرہ…حمیرا گل تشنہ

اردو رائٹرز سوسائٹی (شمالی امریکا) نے 20 ستمبر، 2025 کو میریڈین کیوبن سینٹر میں ایک شاندار اور یادگار خواتین مشاعرہ منعقد ہوا، جس نے ادب و فن کی دنیا میں ایک منفرد مقام قائم کیا۔مشاعرہ کی صدارت کینیڈا سے تشریف لاٸی سینئر شاعرہ شاہدہ حسن نے کی۔ جبکہ امریکہ کے شہر نیویارک سے حمیرا رحمان،...

2025 ستمبر 30کالم پڑھیں

والدہ سے بچھڑنے کاصدمہ شدید ہے مگر کراچی والوں کے پیار نے حوصلہ دیا.حمیرا گل تشنہ

سچ کہوں تو والدہ “ڈاکٹر ساجدہ سلطانہ” کے انتقال کے بعد یہ وقت میرے لیے شدید غم اور دکھ کا تھا۔ ایسا لگتا تھا اب پاکستان آنے کی کوئی وجہ نہیں رہی۔ لیکن یہی وہ وقت ہوتا ہے جب آپ کو صبر و استقامت کا دامن تھامنے اور دوراندیشی کا ثبوت دینے کی ضرورت ہوتی...

2025 ستمبر 22کالم پڑھیں

یو اے ای میں یادگار بین ~الاقوامی~ مشاعرہ و نشست.. حمیرا گل تشنہ

گزشتہ دنوں ترقیم یو اے ای اور شراف ایکسچینج کے باہمی اشتراک سے پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں ایک شاندار اور یادگار بین الاقوامی مشاعرہ منعقد ہوا، جس نے ادب و فن کی دنیا میں ایک منفرد مقام قائم کیا۔ اس محفلِ مشاعرہ میں امریکہ، کینیڈا، قطر، بھارت اور پاکستان سمیت مختلف ممالک سے تشریف...

2025 ستمبر 15کالم پڑھیں

شارجہ میں بزم اعظم گڑھ کا بین الاقوامی مشاعرہ …..حمیرا گل تشؔنہ

ادب اور ثقافت کی دنیا میں کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو اپنے اندر ایک پوری تہذیب، تاریخ اور روایت کا نور سموئے ہوتے ہیں۔ اُردو شاعری کی دنیا میں “اعظم گڑھ” کا نام ایسے ہی ایک روشن مینار کی مانند ہے جس کی روشنی کی اک کرن “دانش ضیا” نے ہندوستان سے نکل کر...

2025 ستمبر 1کالم پڑھیں

امریکا سے کراچی آمد ،مختلف مشاعروں میں شرکت…حمیرا گل تشؔنہ

زندگی کب اور کیسے آپ کو کہاں لے آتی ہے آپ کچھ نہیں کہہ سکتے۔ ویسے تو میں امریکہ میں ہوتی ہوں تو وہیں کے حوالے سے لکھتی ہوں لیکن اپنے پڑھنے والوں کو یہ بتانا ضروری سمجھتی ہوں کہ گزشتہ دنوں میری والدہ، مزاح نگاروشاعرہ “ڈاکٹر ساجدہ سلطانہ” کے انتقال کے بعد اس وقت...

2025 اگست 25کالم پڑھیں

کنیکٹی کٹ میں یوم آزادی کی شاندار تقریب…حمیرا گل تشنہ

14 اگست، پاکستان لیے ایک جوش و جذبے سے بھرا دن ہے۔ یہ وہ دن ہے جب ہم اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں اور اپنے عظیم وطن کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعاگو ہوتے ہیں۔ اور یہی وہ دن ہے جب دیار غیر میں بسنے والے اپنے ملک کو بہت یاد...

2025 اگست 18کالم پڑھیں

گیارہ مخروطی جھیلیں ….حمیرا گل تشؔنہ

اس بات کا تو ہم کو یقین ہے کہ اللہ تعالٰی نے ہمارے ہاتھ میں سفر کی لکیر کھینچی ہے۔ اس بار میموریل ویک اینڈ پر ہمارے میاں جی کو لاڈ آیا اور پیکنگ کا حکم صادر کیا۔ اب اندھا کیا چاہے؟ دو انکھیں! ہم نے بھی فرمانبرداری کا ثبوت دیتے ہوئے رخت سفر باندھا...

2025 اگست 11کالم پڑھیں

گیارہ مخروطی جھیلیں …حمیرا گل تشؔنہ

اس بات کا تو ہم کو یقین ہے کہ اللہ تعالٰی نے ہمارے ہاتھ میں سفر کی لکیر کھینچی ہے۔ اس بار میموریل ویک اینڈ پر ہمارے میاں جی کو لاڈ آیا اور پیکنگ کا حکم صادر کیا۔ اب اندھا کیا چاہے؟ دو انکھیں! ہم نے بھی فرمانبرداری کا ثبوت دیتے ہوئے رخت سفر باندھا...

2025 اگست 4کالم پڑھیں

امریکا، ٹیکساس میں موجودہ سیلابی صورتحال : حمیرا گل تشؔنہ

امریکی ریاست ٹیکساس اس وقت تاریخ کے بدترین سیلابی حالات سے گزر رہی ہے جہاں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں اب تک 128 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 160 سے زیادہ لاپتہ ہیں ۔ یہ سانحہ خصوصاً کیر کاؤنٹی میں سب سے زیادہ تباہ کن ثابت ہوا جہاں 103...

2025 جولائی 15کالم پڑھیں

4 جولائی، امریکا کا یومِ آزادی…حمیرا گل تشنہ

امریکہ کا یومِ آزادی، جو ہر سال 4 جولائی کو منایا جاتا ہے، نہ صرف ایک تاریخی واقعے کی یادگار ہے بلکہ یہ امریکی ثقافت، روایات اور قومی یکجہتی کا بھی عکاس ہے۔ یہ دن 1776 میں اعلانِ آزادی کی منظوری کی یاد دلاتا ہے، جب 13 نوآبادیوں نے برطانیہ سے اپنی آزادی کا اعلان...

2025 جولائی 8کالم پڑھیں

ٹورنٹو میں ریحان بشارت کی ًمحفل……حمیرا گل تشنہ

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے منعقد ہونے والی تقریبات ہمیشہ سے ہی اپنی رونق، ثقافتی رنگا رنگی اور باہمی محبت کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ایسی ہی ایک شاندار اور یادگار دعوت کا اہتمام معروف شاعر و سماجی شخصیت “بشارت ریحان” نے کیا، جس میں پاکستان اور امریکہ سے خصوصی...

2025 جون 23کالم پڑھیں

کنیکٹیکٹ کے کسانوں کے بازار (Farmers Market) میں ایک دن۔ حمیرا گل تشؔنہ

کنیکٹیکٹ، جو اپنے خوبصورت موسم، تاریخی اہمیت اور زرعی ثقافت کے لیے مشہور ہے، وہاں موسم گرما میں کسانوں کے بازار (Farmers' Markets) کا انعقاد یہاں کے لوگوں کے لیے ایک منفرد و دلچسپ مشغلہ ہوتا ہے۔ یہ بازار نہ صرف تازہ اور مقامی پیداوار کی خریداری کا بہترین ذریعہ ہیں بلکہ یہ کمیونٹی کے...

2025 جون 16کالم پڑھیں

کنیکٹیکٹ میں عید قرباں پر مسلمانوں کو کئی چیلنجز کا سامنا۔۔۔حمیرا گل تشنہ

عید قرباں، جسے عید الاضحیٰ بھی کہا جاتا ہے، اسلام کا ایک اہم تہوار ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ یہ دن مسلمانوں کے لیے خوشی، تقویٰ اور ایثار کا پیغام لے کر آتا ہے۔ تاہم، امریکا کے شہر کنیکٹیکٹ اور دیگر امریکی ریاستوں میں رہنے والے مسلمانوں کو...

2025 جون 10کالم پڑھیں

ایک شام ڈاکٹر زبیر فاروق العرشی کے نام۔۔۔۔حمیرا گل تشنہ

ڈاکٹر زبیر فاروق العرشی کے اعزاز میں کاروان ِ شعروسخن ٹورنٹو،کینیڈا کے زیراہتمام منائی گئی شام کی صدارت اردو ادب کی معتبر شخصیت ڈاکٹرسید تقی عابدی نے کی ڈاکٹر زبیر فاروق دبئی سے تعلق رکھتے ہیں وہ عربی گھرانے میں پیدا ہونے والے بلند پایہ ادیب، شاعر، گلوکار اور موسیقار ہیں زندگی کے گہرے تجربات،...

2025 جون 3کالم پڑھیں

امریکا اور نیاگرا فالز “قدرت کا عظیم شاہکار”حمیرا گل تشنہ

کسی نے بہت پہلے مجھ سے کہا تھا کہ تمہارے ہاتھ کی لکیروں میں سفر لکھا ہے۔ اور ہمیں یقین ہے کہ کہنے والے نے سچ ہی کہا ہے۔ گزشتہ دنوں میاں جی کی جاب سے ایک ہفتے کی چھٹیاں تھیں اور ہم نے ایک دم شام کو پروگرام بنایا نیاگرافالس جانے کا۔ بس پھر...

2025 مئی 30کالم پڑھیں

کنیکٹی کٹ کا وکڈ ٹیولِپس فارم ،محبت ،خوشبو اور رنگوں کا حسین سنگم… حمیرا گل تشؔنہ

کنیکٹی کٹ (Connecticut) ریاستِ امریکا کے خوبصورت موسمِ بہار میں جب فطرت اپنے پورے رنگ بکھیرتی ہے، تو وکڈ ٹیولِپس (Wicked Tulips) کا فارم سیاحوں اور مقامی لوگوں کے لیے ایک دلکش مقام بن جاتا ہے۔ یہ جگہ ہزاروں رنگ برنگے ٹیولِپس کے پھولوں سے سجی ہوتی ہے، جو دیکھنے والوں کو حیرت اور مسرت...

2025 مئی 19کالم پڑھیں

ڈائر وولف: کیا واقعی دوبارہ زندہ ہو گیا ہے؟�….حمیرا گل تشنہ

امریکا میں ڈائر وولف (Dire Wolf) پر حالیہ سائنسی تحقیق نے اس معدوم جانور کو دوبارہ زندہ کرنے کے دعووں کو مرکزِ توجہ بنا دیا ہے۔ ڈالاس کی بائیوٹیکنالوجی کمپنی “کولوسل بائیو سائنسز” نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جینیاتی انجینئرنگ کے ذریعے ڈائر وولف جیسے جانوروں کو دوبارہ تخلیق کر لیا ہے۔ ڈائیر...

2025 اپریل 21کالم پڑھیں

ٹیرف کیا ہے امریکانے یہ اقدام کیوں اٹھایا؟�…. حمیرا گل تشنہ

ٹیرف کیا ہے؟ ٹیرف درحقیقت ایک قسم کا محصول یا ٹیکس ہے جو کسی ملک کی حکومت بیرون ممالک سے درآمد ہونے والی اشیا پر عائد کرتی ہے۔ یہ محصولات درآمد کنندہ کمپنیوں کو ادا کرنا ہوتے ہیں جو پھر عام طور پر صارفین تک منتقل ہو جاتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3...

2025 اپریل 14کالم پڑھیں

عید کی خوشیاں اور رسومات: کنیکٹیکٹ، امریکہ کا منفرد رنگ …..حمیرا گل تشنہ

امریکہ کے شمال مشرقی علاقے میں واقع خوبصورت ریاست کنیکٹیکٹ میں عید الفطر کا تہوار ایک منفرد اور رنگارنگ انداز میں منایا جاتا ہے۔ یہاں کے مسلمان، جو مختلف ثقافتی اور نسلی پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں، عید کو نہ صرف مذہبی عقیدت کے ساتھ مناتے ہیں بلکہ اسے اپنی ثقافتی روایات کے ساتھ...

2025 اپریل 7کالم پڑھیں

امریکا میں رمضان اور پاکستانیوں کے معمولات…..- حمیرا گل تشؔنہ

رمضان المبارک کا مہینہ مسلمانوں کے لیے نہایت مقدس اور روحانی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ یہ مہینہ صرف روزے رکھنے تک محدود نہیں بلکہ اس میں عبادت، توبہ، اور دوسروں کی مدد کرنے کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے۔ پاکستانی نژاد امریکی مسلمان بھی اس مقدس مہینے کو بڑے جوش و خروش سے مناتے...

2025 مارچ 24کالم پڑھیں