تازہ ترین
ہمارے ساتھ فیس بک پر رابطہ کریں!
ہمارے ساتھ واٹس ایپ پر رابطہ کریں!
سوشل میڈیا روابط
صبیحہ خان صبیحہ
کالم نگار / مصنف

صبیحہ خان صبیحہ

کل اشاعتیں:13

صبیحہ خان صبیحہ کے شائع شدہ کالمز

’’پاکستانی ڈرامے ‘‘ریٹنگ کی جنگ میں تہذیب کی ہار تحریر:صبیحہ خان صبیحہ

ایک زمانہ تھا جب پاکستانی ڈرامہ گھر کے تمام افراد کے ساتھ بیٹھ کر دیکھا جاتا تھا۔ دادی اماں سے لے کر گھر کے بچوں تک، سب کی دلچسپی اس میں ہوتی 60 کی دہائی سے پاکستان ٹیلی وڑن نے اپنے سفر کا آغاز کیا اور خوب کیا سارا گھرانا بچے سے لے کر بوڑھے...

2 نومبر 2026کالم پڑھیں←

معاشرہ بیمار ہے، علاج کون کرے گا؟ تحریر:صبیحہ خان صبیحہ

غیر ممالک میں رہتے ہوئے ہم اکثر یہ شکوہ کرتے ہیں کہ یہاں پڑوسی کو پڑوسی کی خبر نہیں، کوئی بیمار ہو جائے تو ضروری نہیں کہ ساتھ والے گھر کو بھی معلوم ہو، نہ رشتے داروں کی آمدورفت، نہ بلاواسطہ میل جول، نہ وہ اپنائیت جس کے قصے ہم اپنے وطن کے حوالے سے...

26 اکتوبر 2026کالم پڑھیں←

پولیس آئی یا بارات؟تحریر:صبیحہ خان صبیحہ

پولیس کا محکمہ کسی بھی معاشرے میں امن و امان کی علامت اور شہریوں کے تحفظ کا ضامن سمجھا جاتا ہے۔ لیکن پولیس کی اصل کارکردگی کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی شہری مصیبت میں اسے آواز دیتا ہے۔ ہم کینیڈا میں رہتے ہوئے جب پولیس کی پھرتی دیکھتے ہیں تو کبھی کبھی...

19 اکتوبر 2026کالم پڑھیں←

نا م میں کیا رکھا ہے ؟ کام دیکھیں..تحریر صبیحہ خان صبیحہ

بد اچھا بدنام برا نام بڑا درشن چھوٹے اس طرح کے کئی محاورے اور مثالیں نام پر پائی جاتی ہیں ۔ بدنام نہ ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا،آجکل فی زمانہ نام میں کچھ نہیں رکھا دیکھا جائے تو اگر نام کے ساتھ بدلگ جائے تو اس کے لئے دولت ،عزت ،شہرت کے دروازے کھل...

28 ستمبر 2026کالم پڑھیں←

کینیڈا میں موسم، پاکستان میں موسم کا عذاب ! تحریر صبیحہ خان صبیحہ

کینیڈا کے موسم کا کوئی بھروسا نہیں کہتے ہیں یہاں سال کے چھ موسم ہوتے ہیں، جن میں تین وہ ہیں جن کا کوئی بھروسا نہیں! یہاں موسم کی پیش گوئی دیکھ کر گھر سے نکلنا بھی ایک طرح کا امتحان ہے۔ صبح سورج پوری آب و تاب سے چمک رہا ہو تو آدمی سوچتا...

21 ستمبر 2026کالم پڑھیں←

بزرگ شہری تجربے کا خزانہ یا معاشرے کا بوجھ ؟تحریر صبیحہ خان صبیحہ

ہم امریکہ ،کینیڈا ، یورپ میں دیکھتے ہیں کہ (Senior Citizens) سینئر شہریوں کو بیکار یا معاشرے پر بوجھ نہیں سمجھا جاتا۔ شاپنگ مال ہوں، بڑے اسٹور ہوں یا سپر مارکیٹوں کی کیشئر جابز، ہر جگہ بڑی عمر کے مرد اور خواتین کام کرتے دکھائی دیتے ہیں بعض خواتین تو ایئرلائنز میں بھی ائیرہوسٹس کے...

15 ستمبر 2026کالم پڑھیں←

موسمیاتی تبدیلی، جنگلات کی آگ صبیحہ خان صبیحہ

کینیڈا اور امریکہ کا تعلق ساس بہو والا ہوگیا ہے ۔آپ سوچ رہے ہوں گے کہ جنگل کی آگ کا ساس بہو سے کیا تعلق؟ مگر عالمی سیاست پر نظر ڈالیں تو کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے کہ بعض ممالک کے تعلقات بھی ہمارے معاشرے کے ساس بہو کے رشتے سے ملتے جلتے ہیں۔ بہو...

27 جولائی 2026کالم پڑھیں←

مشرقِ وسطی کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟صبیحہ خان صبیحہ

مشرقِ وسطی کی موجودہ صورتحال پر یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ خطے میں ایک بڑی جنگ ہوگی یا حالات جلد معمول پر آ جائیں گے، کیونکہ عالمی سیاست میں بیانات، فیصلے اور سفارتی حکمت عملیاں لمحوں میں بدل جاتی ہیں۔ تاہم اس حقیقت سے انکار بھی ممکن نہیں کہ پورا خطہ اس وقت...

20 جولائی 2026کالم پڑھیں←

ماسی کلچر: ضرورت سے اسٹیٹس سمبل تک..صبیحہ خان صبیحہ

کینیڈا میں رہتے ہوئے ایک بات بہت جلد سمجھ آجاتی ہے کہ یہاں زندگی کی گاڑی ہر شخص کو اپنے ہاتھوں سے چلانی پڑتی ہے۔ چاہے آپ ڈاکٹر ہوں، انجینئر، استاد یا کاروباری شخصیت، صبح کا ناشتہ بنانا، بچوں کو تیار کرنا، گھر کی صفائی، کپڑے دھونا، برتن صاف کرنا، خریداری کرنا، لان کی گھاس...

29 جون 2026کالم پڑھیں←

بڑھتی آبادی، محدود وسائل اور ترقی کا سوال ؟ منظر پس منظر۔۔تحریر صبیحہ خان صبیحہ

پاکستان کو درپیش بے شمار مسائل میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو تقریباً ہر شعبے کو متاثر کر رہا ہے۔ آبادی میں مسلسل اضافے کے مقابلے میں وسائل، روزگار کے مواقع، تعلیمی ادارے، ہسپتال اور بنیادی سہولیات اسی رفتار سے نہیں بڑھ رہیں۔ نتیجتاً غربت، بے روزگاری، مہنگائی اور سماجی...

8 جون 2026کالم پڑھیں←

خوش لباسی کی طرح خوش خوراکی نے بھی فیشن کی شکل اختیار کر لی ہے … صبیحہ خان صبیحہ

سیانے کہتے ہیں کہ کھانا حیات کو برقرار رکھنے کے لئے کھایا جاتا ہے ،کم کھاؤ اور زیادہ جیو مگر بہت لوگوں کا خیال ہے کہ جان ہے تو جہان ہے۔دیکھا جائے تو خوش لباسی کی طرح خوش خوراکی نے بھی فیشن کی شکل اختیار کر لی ہے ، جہاں ملک میں مہنگائی اور دیگر...

27 اپریل 2026کالم پڑھیں←

کینیڈا میں عام لوگوں پرجنگ کے اثرات ،پاکستانی کمیونٹی کیا سوچتی ہے ؟صبیحہ خان صبیحہ

گزشتہ دنوں جب ایک گروسری اسٹور میں کھڑے ہو کر قیمتوں کا موازنہ کر رہی تھی تو اچانک خیال آیا کہ جنگ صرف خبروں کا موضوع نہیں رہی یہ ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکی ہے یہاں بیٹھ کر جب دنیا کے مختلف حصوں میں جنگ کی خبریں سنتے ہیں تو یوں لگتا ہے...

20 اپریل 2026کالم پڑھیں←

منظرپس منظر،،، حسین خوابوں کی سر زمین کینیڈا …. صبیحہ خان صبیحہ

کالم نگار صبیحہ خان صبیحہ کا تعارف کینیڈا میں مقیم شاعرہ ، نثر نگار ،کالم نگار ،فری الانس جرنلسٹ صبیحہ خان صبیحہ پاکستان واچ میں کا لم لکھیں گی انھوں نے فکاہیہ مضامین ،معاشرتی ،سماجی ،سیاسی ہر موضوع پر آرٹیکلز لکھے ہیں جو متواتر اردو نیوز ، اردو میگزین جدہ سعودی عرب میں کافی عرصہ...

14 اپریل 2026کالم پڑھیں←