
لاہور(ویب ڈیسک )معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے سابق دوست اور ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کے مشکل وقت میں ان کی حمایت کرتے ہوئے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاکر محمد انصر جٹ المعروف مسٹر پتلو کی مہندی کی تقریب سے قبل بھگدڑ کے افسوسناک واقعے میں 4 افراد...
3 نومبر 2026
لاہور:(ویب ڈیسک ) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ملک سے باہر ہے اور ان پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ علیمہ خان کا غریب ڈرائیور بغیر کسی جرم کےجیل میں...
2 نومبر 2026
چنیوٹ (ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو خواتین کے بارے میں غیر مناسب ریمارکس پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے جب کہ اس حوالے سے مریم نواز نے بھی تبصرہ کیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں چناب نگر میں ختم نبوت...
31 اکتوبر 2026
لاہور(ویب ڈیسک )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیر ہ نورین نیازی کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نورین نیازی کے وکیل رانا مدثر عمر نے بتایا کہ نورین نیازی کی جیل میں طبیعت خراب ہونے پر انہیں پنجاب کارڈیالوجی منتقل...
29 اکتوبر 2026
گوجرانوالہ(ویب ڈیسک )ولیمے کے دن دلہن کے قتل کیس میں نامزد مقتولہ کی دوست ملزمہ عروب کو گرفتار کرلیا گیا۔تفتیشی حکام کے مطابق ملزمہ عروب مرکزی ملزم سرفراز کی کزن اور مقتولہ صباء کی دوست ہے۔تفتیشی حکام نے بتایا کہ ملزمان کے بیرون ملک فرار کو روکنے کے لیے قانونی پراسیس مکمل کرلیا ہے، ملزمہ...
28 اکتوبر 2026
لاہور:(ویب ڈیسک ) بائیک رائیڈر کی خاتون کے ساتھ مبینہ نازیبا حرکت کی کوشش پر خاتون نے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگادی۔لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پیش آنے والے واقعے کی سی سی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون نے چلتی موٹرسائیکل سے چھلانگ لگادی جس کی وجہ سے وہ زخمی ہوگئی۔چلتی...
27 اکتوبر 2026
لاہور: (ویب ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل پنجاب حکومت نے علات میں بتایا کہ علیمہ خانم ،عظمیٰ خانم اور نورین نیازی کی 30 روزہ نظر بندی میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔وکیل پنجاب حکومت کے مطابق تینوں بہنوں کی نظر...
26 اکتوبر 2026
لاہور (ویب ڈیسک ) لاہور میں موٹر سائیکل سوار شخص نے سڑک پر لڑکی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ مزنگ لنک روڈ پر پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار شخص نے موٹرسائیکل سوار لڑکی کو روک کر تشدد کیا۔اس حوالے سے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے...
23 اکتوبر 2026
لاہور:(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے لیے میری خدمات کو عالمی سطح پر بھی تسلیم کیا گیا ہے کیونکہ میں نے ہوائی قلعے نہیں بنائے بلکہ مستحقین کے لیے اپنی چھت کے خواب پورے کیے۔لاہور میں سندھ کے انتظامی سروس کے افسران سے خطاب میں مریم نواز نے...
17 اکتوبر 2026
لندن (ویب ڈیسک ) ایون فیلڈ کے باہر 2 نقاب پوش افراد نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ( ن )کے قائد میاں محمد نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے۔اطلاعات کے مطابق واقعہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر پیش آیا، جہاں 2 نقاب پوش افراد نے نواز شریف کی گاڑی کو نشانہ بنایا...
16 اکتوبر 2026
لاہور(ویب ڈیسک )محکمہ ریلوے نے گزشتہ روز ملتان میں حادثے کا شکار ہونے والی رحمان بابا ایکسپریس کے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔پاکستان ریلوے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ٹرین کو حادثہ مکینیکل خرابی کی وجہ سے ہوا، لگیج کوچ کا سائیڈ ہینگر ٹوٹنے سے حادثہ پیش آیا۔تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا...
14 اکتوبر 2026
ملتان(ویب ڈیسک )شیر شاہ پل کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی رحمان بابا ایکسپریس پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا جب کہ حادثے میں اب تک 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب تمام 15...
13 اکتوبر 2026
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں 16نئے صوبوں یا پھر 23 سے 25 اکائیوں کی مشروط حمایت کردی۔ورلڈ اکنامک فورم کے مطابق پاکستان میں نئے صوبوں کی تشکیل سے حکومت عوام کے قریب آ سکتی ہے۔فورم کے مطابق نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس سے سرکاری خدمات کی فراہمی بہتر اور ملک...
10 اکتوبر 2026
لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کوئی ایسا معاہدہ نہیں کریں گے جو بے اصولی پر مبنی ہو، ہم نے بار بار کہا کہ عوام کا خون ہمارے لیے مقدم ہے، ایسے لائحہ عمل کا حصہ نہیں بنیں گے جس...
9 اکتوبر 2026
اہور (ویب ڈیسک )اداکارہ حریم فاروق اپنی نئی پنجابی فلم ’مینگو جٹ‘ کی پروموشن کیلئے فیصل قریشی کے ہمراہ پنجاب یونیورسٹی پہنچیں، جہاں ان کے لباس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔حریم نے پیلے رنگ کی ڈھیلی شرٹ کے ساتھ ڈینم پینٹ پہنی، تاہم کئی صارفین نے اسے یونیورسٹی جیسے تعلیمی ماحول...
7 اکتوبر 2026
لاہور(ویب ڈیسک ) آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کرکے زخمی کردیا۔ترجمان میو اسپتال کے مطابق کشمیربلاک اقبال ٹاؤن میں آوارہ کتے نے حملہ کرکے میو اسپتال کے ڈاکٹرنعمان کو زخمی کیا۔ آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹرنعمان کی ٹانگ پر 2 زخم آئے، ڈاکٹر نعمان کو ریبیز سے بچاؤ کے لیے...
7 اکتوبر 2026
ٹیکسلا (ویب ڈیسک ) ٹیکسلا میں پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق ایک مسلح خاتون برہان پولیس اسٹیشن میں داخل ہوئیں اور مبینہ طور پر ڈیوٹی پر موجود ہیڈ کانسٹیبل پر فائرنگ کر دی۔پولیس اسٹیشن کے محرر اور ہیڈ کانسٹیبل حسیب الحسن نے اپنی شکایت میں مذکورہ خاتون (جو...
6 اکتوبر 2026
لاہور (ویب ڈیسک ) جعلی لون ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق لاہور سے 39 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں 38 مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔یہ کارروائی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی لاہور سرکل کی جانب سے کی گئی۔ترجمان کے مطابق ملزمان سے 40 لیپ ٹاپس اور 41...
6 اکتوبر 2026
لاہور (ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہےکہ میاں بیوی میں جھگڑے پر منانے کی پیشرفت مریم کی طرف سے ہی ہوتی ہے۔کیپیٹن (ر) صفدر حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کے انٹرویو میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے سیاسی اور ذاتی موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ایک...
2 اکتوبر 2026
راولپنڈی(ویب ڈیسک ) مری اسکول وین حادثے میں جھلس کر زخمی ہونے والی 11 سالہ بچی عائشہ ہولی فیملی اسپتال میں دم توڑ گئی۔حادثے میں زخمی ہونے والے بچوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا تھا اور زیرعلاج مزید 3 بچوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔گزشتہ روز مری کے علاقے...
30 ستمبر 2026
مری(ویب ڈیسک ) اسکول کے بچوں کو لے جانے والی وین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 10 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق مری میں لوئر موہڑا بڑاہوترکے قریب اسکول وین بے قابو ہوکر سڑک سے نیچےجاگری جس کے بعد وین میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ گاڑی...
29 ستمبر 2026
لاہور (ویب ڈیسک ) ڈیفنس کے علاقےمیں مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی غیر ملکی خاتون کا جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے قلمبند کرایا گیا بیان سامنےگیا۔غیر ملکی خاتون نے دفعہ 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرایا، خاتون کے بیان کی موبائل ریکارڈنگ کرکے اسے یو ایس بی میں ٹرانفسر کیا گیا ہے۔متاثرہ خاتون نے...
29 ستمبر 2026
لاہور(ویب ڈیسک ) آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو کسی کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دیں گے اور خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کو صاف طور پر یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ قانون کی...
24 ستمبر 2026
لاہور (ویب ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔عدالت میں عظمیٰ...
24 ستمبر 2026