
کراچی (ویب ڈیسک )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ نئے صوبے بننے پر کوئی قتل و غارت نہیں ہوگا فسادات یا ہنگامے ہونے ہوتے تو ہوچکے ہوتے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے الزام عائد کیا کہ پیپلزپارٹی لوگوں کو لڑانا چاہتی ہے تاکہ...
2026 ستمبر 19
کراچی(ویب ڈیسک )شاہ لطیف ٹاؤن میں معصوم بچی سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم خالد محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملیر شاہ لطیف ٹاؤن ریڈیو پاکستان گراؤنڈ میں پولیس اور ملزم کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ملزم خالد محمود کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، ملزم سے...
2026 ستمبر 19
کراچی (پاکستان واچ نیوز)صدر ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان محترمہ سعدیہ راشد کی زیر صدارت “سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں محبت، اخلاق اور عفووو درگزر” کے موضوع پر حمد باری تعالیٰ، ذکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، محفل میلاد اور رسم بسم اللہ سے سجی پروقار نونہال سیرت کانفرنس گزشتہ روز بیت...
2026 ستمبر 17
کراچی (پاکستان واچ نیوز )ہمدرد نونہال اسمبلی کے تحت منعقدہ سیرت کانفرنس کے موقع پر مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر شائستہ تبسم ننھی بچی نمل امداد کی قرآنِ کریم کی آیات پڑھا کر بسم اللہ کی رسم ادا کروا رہی ہیں، جبکہ ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر محترمہ سعدیہ راشد بھی اس موقع پر موجود ہیں۔
2026 ستمبر 17
کراچی(ویب ڈیسک ) اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا جب کہ شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ ہلاک ہوگیا۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ملزم سمیت 2...
2026 ستمبر 17
کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے فیلڈ مارشل کے حوالے سے گزشتہ روز دیے گئے اپنے بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں نثار کھوڑو نے کہا کہ فیلڈ مارشل کے حوالے سے گزشتہ روز ان کا بیان اپنے مفہوم کے اعتبار سے غیر ارادی...
2026 ستمبر 17
کراچی (ویب ڈیسک )میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ مصطفیٰ کمال غصے میں آجاتے ہیں لہٰذا وہ اپنی صحت کا خیال رکھیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ایک وقت تھا لوگ کہتے تھے کہ کے ایم سی کے پاس اختیارات نہیں، وہی قانون اور اختیارات ہیں لیکن قیادت...
2026 ستمبر 14
کراچی (ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے کراچی میں 14ستمبر سے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ شمال مغربی خلیج بنگال اور اڑیسہ کے ساحلی علاقے پر موجود ہے، یہ سسٹم چھتیس گڑھ اور ملحقہ علاقے پر موجود ہے اور اس سسٹم کے مغرب کی جانب...
2026 ستمبر 12
کراچی (ویب ڈیسک )سندھ میں بنیادی سہولیات کی فراہمی اور بہتر حکمرانی کے لیے نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا عوامی مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔صوبے کے عوام نے روزگار، بنیادی سہولیات اور مؤثر انتظامیہ تک رسائی کے لیے نئے صوبوں کی تشکیل پر زور دیا ہے۔ مسائل کے حل کے لیے سندھ کے عوام...
2026 ستمبر 12
سندھ میں انڈر میٹرک خاتون کاغذات میں ٹیچر بھرتی، فراڈیئے بینک کا لاکھوں قرضہ بھی ہڑپ کرگئے حامد میر کے مطابق سرکاری ریکارڈ میں اس خاتون کو بی اے پاس ظاہر کرکے سندھ کے محکمہ تعلیم میں بطور پرائمری ٹیچر بھرتی کیا گیا حالانکہ حقیقت میں وہ انڈر میٹرک ہے اور اسے اپنی اس مبینہ...
2026 ستمبر 10
کراچی(ویب ڈیسک ) ڈیفنس خیابان بخاری میں تشدد کے شکار بہن بھائی کو دھمکیاں ملنے لگیں اور فیملی کو صلح پر مجبور کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔متاثرہ خاندان نے فلیٹ سے سامان دوسری جگہ منتقل کردیا جب کہ ڈی آئی جی ساؤتھ نے فریقین کو آج اپنے دفتر طلب کیا ہے۔اس کے علاوہ سامنے...
2026 اگست 31
کراچی(ویب ڈیسک ) شہر قائد میں آج چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ چپ تعزیہ کا جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا، جو روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر ختم ہوگا۔ اس موقع پر کراچی ٹریفک پولیس نے...
2026 اگست 22
کراچی(ویب ڈیسک )شہر قائد میں سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سے متاثر ایک اور شہری آوارہ کتوں کا شکار ہوگیا۔ قیوم آباد کا 24 سالہ نوجوان شہریار ریبیز کے باعث جناح اسپتال میں انتقال کرگیا۔ شہریار کو 2 ماہ قبل آوارہ کتے نے کاٹا تھا، تاہم کتے کے کاٹنے کے بعد اس نے ریبیز سے...
2026 اگست 20
اسلام آباد ( ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومتی اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دال میں کچھ کالا ہے جو آج نہیں تو کل سامنے آجائے گا۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی سے...
2026 اگست 19
کراچی(ویب ڈیسک )رجمان سندھ حکومت نے کہا ہے کہ کراچی کی چابی مانگنے والے شہر کو تقسیم اور لسانی سیاست میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔اپنے بیان میں سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا کہ کراچی کی چابی مانگنے والے یاد رکھیں، شہر کے عوام اب کسی سیاسی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ ٹاؤنز...
2026 اگست 19
کراچی(ویب ڈیسک ) سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی صاحبزادی اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائر ہونے سے محض ایک روز قبل صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں 3 برس کے لیے پروفیسر مقرر کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ اس سلسلے میں سیکرٹری بورڈز و جامعات...
2026 اگست 12
کراچی (ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا کہ سندھ کو مزید صوبوں میں تقسیم نہیں کیا جاسکتا کیونکہ صوبائی اسمبلی سندھ کی تقسیم کے خلاف کئی متفقہ قراردادیں منظور کر چکی ہےمائننگ ٹیکنیکل کانفرنس 2026 میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا آئینِ پاکستان...
2026 اگست 7
اسلام آباد:(ویب ڈیسک ) خیرپور میں اعلیٰ معیار کے لیتھیم کی دریافت ہونے سے مقامی لیتھیم صنعت کے قیام کی راہ ہموار ہوگئی۔ پاکستان میں پہلی مقامی لیتھیم صنعت کے قیام کی جانب ایک اہم پیشرفت کے طور پر، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف...
2026 اگست 5
کراچی(پاکستان واچ نیوز):پاکستان ایسوسی ایشن فار ایسٹرن میڈیسن(پائم) نے ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے اشتراک سےگزشتہ روز نعمت بیگم ہمدرد یونیورسٹی اسپتال میں عالمی یوم ہپاٹائٹس کی مناسبت سے تذکارِ حکمت کے عنوان سے ملک میں ہپاٹائٹس کے بڑھتے کیسوں پر آگہی فراہم کرنے کے لیے ایک خصوصی سائنسی سیمینار منعقد کیا، جس میں طبِ مشرق اور جدید...
2026 جولائی 31
کراچی (ویب ڈیسک )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم اور مرطوب رہنےکا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ...
2026 جولائی 31
کراچی (ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے کراچی میں یکم اگست کی شام سے بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیلج بنگال میں بننے والے ہوا کے شدید کم دباؤ کی شدت برقرار ہے اور یہ سسٹم ڈیپ ڈپریشن کی صورت میں مدھیہ پردیش میں موجود ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایاکہ 12 گھنٹوں کے دوران...
2026 جولائی 30
کراچی: سہراب گوٹھ کے قریب کھلے نالے میں گرکر لاپتہ ہونے والے کمسن بچے کو بچانے کی کوشش کرنے والا نوجوان بھی ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ کراچی (ویب ڈیسک )سہراب گوٹھ تھانے کی حدود کے علاقے مچھر کالونی میں واقع نور اسلام مسجد کے قریب کھیلتے ہوئے کم سن بچہ کھلے نالے میں گر...
2026 جولائی 29
کراچی (ویب ڈیسک )سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سندھ ہمارے لیے ریڈ لائن ہے، پیپلزپارٹی نےکبھی سندھ کو انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنےکی حمایت نہیں کی، نہ کبھی کرےگی۔سعدیہ جاوید نے کہا کہ ملک میں مہنگائی ہے، معاشی بحران ہے، انتظامی یونٹس کو چلانے کے لیے پیسے کہاں سے لائیں...
2026 جولائی 28
کراچی (ویب ڈیسک ) رینجرز اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم ساحل کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم واقعہ کے بعد بلوچستان فرار ہوگیا تھا۔ ڈی آئی جی نے بتایا کہ...
2026 جولائی 28